Noor photostate domel

Noor photostate domel Info
Nadra kiosk Center
Vehicle Token tax
Payment of passport fee
Online Apply &TCS service

خیبر پختونخوا میں اپنے گھر کا خواب پورا کریں! حکومتِ خیبرپختونخوا اور بینک آف خیبر کی "احساس اپنا گھر سکیم" کے ذریعے حاص...
13/04/2025

خیبر پختونخوا میں اپنے گھر کا خواب پورا کریں!

حکومتِ خیبرپختونخوا اور بینک آف خیبر کی "احساس اپنا گھر سکیم" کے ذریعے حاصل کریں 15 لاکھ روپے تک کا آسان اور بلاسود قرضہ برائے تعمیر، توسیع یا مرمتِ مکان۔

-7 سال کی مدت میں واپسی
- زیادہ سے زیادہ ماہانہ قسط: 18,000 روپے
- درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 8 مئی 2025
- اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://ehsasapnaghar.bok.com.pk

اپنی درخواست جلد جمع کروائیں!

اس وقت کم و بیش 1 لاکھ 50 ہزار پروفائلز تصدیقی عمل سے گزر رہی ہیں، جبکہ کچھ اضلاع میں انٹر نیٹ کی سروس کی بندش بھی ایک ...
16/03/2025

اس وقت کم و بیش 1 لاکھ 50 ہزار پروفائلز تصدیقی عمل سے گزر رہی ہیں، جبکہ کچھ اضلاع میں انٹر نیٹ کی سروس کی بندش بھی ایک اہم مسئلہ ہے

15/03/2025

بنوں بورڈ ایف اے، ایف ایس سی کا آنلائن پورٹل کھول دیا گیا۔
لنک کمنٹ میں۔۔۔

09/03/2025

ایک عرصے بعد واپسی ہوئی
انشاءاللہ انفارمیشن شیئر کرنے کا سلسلہ آج سے شروع

خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 6/2024 جاری کردیا.. مختلف محکموں میں متعدد آسامیاں مشتہر. ان لائن اپلائی ک...
26/11/2024

خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 6/2024 جاری کردیا.. مختلف محکموں میں متعدد آسامیاں مشتہر.
ان لائن اپلائی کی آخری تاریخ 13 دسمبر مقرر..

پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا میں مختلف آسامیاںApply online
23/11/2024

پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا میں مختلف آسامیاں
Apply online

فیڈرل گورنمنٹ کے تعلیمی اداروں FG سکولز میں گریڈ-14 ایلیمنٹری سکول ٹیچرز ESTs کے خالی آسامیوں کا اشتہار جاری...آخری تاری...
12/11/2024

فیڈرل گورنمنٹ کے تعلیمی اداروں FG سکولز میں گریڈ-14 ایلیمنٹری سکول ٹیچرز ESTs کے خالی آسامیوں کا اشتہار جاری...آخری تاریخ 24 نومبر.

07/11/2024
Sarhad University admission advertisement and B.E.D fee structure.
03/11/2024

Sarhad University admission advertisement and B.E.D fee structure.

PAk Navy PN Cadet Permanent Commission 2025Online Registration: 3rd to 17th November, 2024.
03/11/2024

PAk Navy PN Cadet Permanent Commission 2025
Online Registration: 3rd to 17th November, 2024.

*پولیس فورس میں تیز رفتار ترقی کے مواقع! پبلک سروس کمیشن نے بھرتی کا اعلان کردیا۔* خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن نے ایڈ...
02/11/2024

*پولیس فورس میں تیز رفتار ترقی کے مواقع! پبلک سروس کمیشن نے بھرتی کا اعلان کردیا۔*

خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن نے ایڈورٹائزمنٹ نمبر 4/2024 کے تحت مختلف پولیس عہدوں پر ترقی کے مواقع فراہم کیے ہیں۔ کمیشن کی ویب سائٹ پر آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 نومبر 2024ء، شام 5 بجے تک مقرر کی گئی ہے۔ کاغذی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ مجموعی طور پر 42 ڈی ایس پی، 479 سب انسپکٹر (SI)، اور 584 اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ان عہدوں پر بھرتی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

ڈی ایس پی کی 42 آسامیاں: عہدہ برائے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے لیے درخواست گزار کا کم از کم بیچلرز ڈگری ہونا ضروری ہے۔ انہیں انسپکٹر کے عہدے پر تین سالہ محکمانہ تجربہ اور کوئی بڑی سزا نہ ہونے کی شرط بھی پوری کرنی ہوگی۔ سب انسپکٹر (SI) کی 479 آسامیاں: درخواست گزار کے لیے کم از کم بیچلرز ڈگری اور پانچ سالہ محکمانہ تجربہ درکار ہے۔ ہر علاقے کے لیے مختص کوٹہ کے تحت یہ آسامیوں کو پُر کیا جائے گا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) کی 584 آسامیاں: اس عہدے کے لیے کم از کم بیچلرز ڈگری اور پانچ سالہ پولیس سروس درکار ہے۔ یہ آسامی تمام علاقائی ڈومیسائل کے حامل امیدواروں کے لیے مخصوص ہے۔ درخواستیں صرف آن لائن طریقے سے وصول کی جائیں گی۔ درخواست دہندگان کو ایزی پیسہ کے ذریعے 500 روپے کی فیس جمع کروانا ہوگی۔ امیدوار اپنے دستاویزات کی اسکین کاپیوں کے ساتھ ایپلیکیشن فارم جمع کروائیں گے۔ اصل دستاویزات صرف اسکرونٹی کے وقت طلب کی جائیں گی۔ سرکاری ملازمین کو لازمی طور پر اپنے متعلقہ محکمے سے اجازت نامہ بھی حاصل کرنا ہوگا۔ عمر کا تعین 1 جنوری 2025 کے مطابق کیا جائے گا۔ امیدواروں کو فعال موبائل نمبر اور ای میل کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن درخواست فارم مکمل کرنا ہوگا تاکہ کمیشن سے کسی بھی اطلاع کو وقت پر حاصل کر سکیں۔ امیدوار مزید تفصیلات کے لیے خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ سے معلومات حاصل کریں۔

Address

Domail
Bannu
02810

Telephone

+923139039939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor photostate domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor photostate domel:

Share

Category