نُ سُـــــوم

نُ سُـــــوم Street photography, emotional moments aur nature clicks 📸
Har tasveer aik kahani hai

16/06/2026

ہر تصویر کی اپنی ایک الگ کہانی ہوتی ہے

04/06/2026

ایک بچہ، ایک سائیکل، ایک کہانی

20/04/2026

زنجیریں جسم کو قید کر سکتی ہیں
مگر خیال کو نہیں اور خیال ہی انقلاب بن جاتا ہے 🕊️🌿



06/03/2026

🌿🕊️❤️
ملگــــــــــری
Shabir Ahmad
Chiarman Wahid Tajikhel
Nasir Khan
Rooh Ullah
Shoukat Ali Khan
Arif Ullah Khan
Naseer Som

05/03/2026

دوستی اور محبت میں دوست سوچ سمجھ کر چننے چاہئیں، کیونکہ سچے اور مخلص دوست انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا نہیں ہونے دیتے، بلکہ زندگی میں خوشی، حوصلہ اور تازگی بھر دیتے ہیں ❤️🍂

24/02/2026

کھیتوں میں محنت، آنکھوں میں خواب… اور تقدیر خاموش تماشائی 😢





عجیب کرب میں گزری ، جہاں جہاں گزریاگرچہ چاہنے والوں کے درمیاں گزری تمام عمر جلاتے رہے چراغِ امیدتمام عمر امیدوں کے درمیا...
24/02/2026

عجیب کرب میں گزری ، جہاں جہاں گزری
اگرچہ چاہنے والوں کے درمیاں گزری

تمام عمر جلاتے رہے چراغِ امید
تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری

گزر گئی جو ترے ساتھ یادگار رہی
ترے بغیر جو گزری ، وبالِ جاں گزری

مجھے سکون میّسر نہیں تو کیا غم ہے
گلوں کی عمر تو کانٹوں کے درمیاں گزری

عجیب چیز ہے محسن یہ گردشِ حالات
کبھی زمِیں تو کبھی مثلِ آسماں گزری

محسن نقوی

24/02/2026

Life of an ambitious farmer boy 🍂🥹





ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں  کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے
21/02/2026

ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے

ہم ہنستے رہے… اور ان کا بچپن رو تا رہا😢🍂
21/02/2026

ہم ہنستے رہے… اور ان کا بچپن رو تا رہا😢🍂

Address

Taji Killa, KpK
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نُ سُـــــوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share