10/04/2024
السلامُ علیکم*
آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ پاک آپ کو اچھی صحت ،عزت عطاء فرمائے ۔
آپ کی ہر پریشانی ،دکھ،تکلیف اور مصیبت دور فرمائے ۔
آمین ثم آمین ۔
دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
جزاک آللہ❤️❤️