Sajan Photography

Sajan Photography Son of Baloch's Land,Promoting Motherland Through lenses. Washuk Balochistan📍 62K On Instagram
(1)

اپنے لوگوں کا پیار ہی اصل طاقت ہوتا ہے آگے بڑھنے کیلئے ♥️🌿🌼شکریہ بھائی جان فار گولڈن ورڈز۔۔🌼
24/07/2026

اپنے لوگوں کا پیار ہی اصل طاقت ہوتا ہے آگے بڑھنے کیلئے ♥️🌿🌼
شکریہ بھائی جان فار گولڈن ورڈز۔۔🌼

ساجن لالا کی عکس کشی سے یہ یہ ثابت ہورہاہے ۔کہ وہ اپنے علاقے سے محبت صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ عملی کوششوں سے ظاہر کررہاہے۔ وہ طویل اور دشوار سفر کرکے واشک کے ان مقامات تک پہنچتی ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ کبھی کسی تاریخی مقام کی کہانی، کبھی قدرتی حسن کا کوئی انوکھا منظر، اور کبھی عام لوگوں کی سادہ زندگی، وہ اپنے کیمرے کے ذریعے ان سب کو دنیا کے سامنے لاتی ہیں۔

ان کی فوٹو گرافک صرف خوبصورت مناظر دکھانے تک محدود نہیں رہتی، بلکہ وہ واشک کی اصل شناخت، اس کی تاریخ، ثقافت اور وہاں بسنے والے لوگوں کی زندگی کو بھی حقیقت کے قریب رہتے ہوئے پیش کرتی ہیں۔

آج جب زیادہ تر توجہ صرف مشہور سیاحتی مقامات پر دی جاتی ہے، لیکن ساجن لالا نے ان جگہوں کا رخ کیا جہاں شاید ہی کبھی کسی کی نظر گئی ہو۔ دشوار گزار راستے، دور دراز بستیاں اور خاموش تاریخی آثار ان کی عکس کشی کا حصہ بنتے ہیں۔ وہ لوگوں سے ملتی ہیں، ان کی بات سنتی ہیں اور ان کی کہانیوں کو اسی انداز میں دنیا تک پہنچاتی ہیں جیسے وہ حقیقت میں ہیں۔

واشک قدرتی حسن، قدیم تاریخ اور بھرپور ثقافت کا امین ہے، لیکن اس کے بہت سے پہلو اب بھی دنیا کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ ساجن لالا کی مسلسل محنت نے ان پہلوؤں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی کاوش نہ صرف واشک کا مثبت تعارف بن رہی ہے بلکہ نوجوانوں کو بھی یہ پیغام دے رہی ہے کہ اگر اپنے علاقے سے محبت ہو تو اس کی پہچان کو دنیا تک پہنچانا بھی ایک بڑی خدمت ہے۔

دعا ہے کہ ساجن لالا اسی لگن، دیانت اور خلوص کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھیں اور واشک کی خوبصورتی، اس کی تاریخ اور اس کے لوگوں کی اصل کہانی دنیا کے سامنے اسی طرح لاتی رہیں۔۔۔۔❤️

21/07/2026

Washuk ⛰️🌊🌴📍

19/07/2026

Balochistan Beautys & Trending Song

18/07/2026

𝑰 𝒄𝒂𝒍𝒍 𝒊𝒕 𝒎𝒚 𝒉𝒐𝒎𝒆𝒍𝒂𝒏𝒅~.🤎🌊🏔️

18/07/2026

Different View
⛰️🌊🌴📍

17/07/2026

𝑵𝒐 𝑭𝒊𝒍𝒕𝒆𝒓 𝑵𝒆𝒆𝒅𝒆𝒅 𝑾𝒉𝒆𝒏 𝑰𝒕’𝒔 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 ~.🤎🏔️🌊📍

16/07/2026

Beautiful Football Ground

16/07/2026

View 🌿🌴❤️

میرے شہر کے خوبصورت فضائی نظارے۔۔❤️🌴
16/07/2026

میرے شہر کے خوبصورت فضائی نظارے۔۔❤️🌴

Address

Washuk
Balochistan

Telephone

+923355771677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajan Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category