The Green Warrior

The Green Warrior Come on indian people (watch evidences) lets have conversations💪😈

Dedicated to the strength, sacrifice, and spirit of the Pakistan Army.

Sharing heroic stories, achievements, and national pride. Stay updated with news, history, and inspiring moments.

18/08/2026


ہمارے آباؤ اجداد نے اس وطن کو اپنے خون سے بنایا

18/08/2026


یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسبان اس کے

18/08/2026



Yeh watan ha to hum han

13/08/2026

پاکستان کا دل ہے ۔۔۔

13/08/2026

13/08/2026

کوئٹہ سے بلوچستان کے دور دراز علاقوں تک آج ہر طرف ایک ہی جذبہ نمایاں ہے، پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚

یہ اتحاد، وطن سے محبت اور پاکستان سے وفاداری ہی جشنِ آزادی کی حقیقی رونق ہے۔
یہی ہے ہمارا پاکستان ہم سب کا پاکستان

🇵🇰کل آزادی کا دن ہے 💚دل میں فخر، آنکھوں میں چمکاور ہاتھ میں سبز ہلالی پرچمتیار ہو جاؤ... پاکستان کا جنم دن آنے والا ہے پ...
13/08/2026

🇵🇰کل آزادی کا دن ہے 💚
دل میں فخر، آنکھوں میں چمک
اور ہاتھ میں سبز ہلالی پرچم
تیار ہو جاؤ... پاکستان کا جنم دن آنے والا ہے
پھر پورا ملک سبز و سفید ہو جائے گا 🇵🇰
ہمارا پاکستان پیارا پاکستان

پاکستان میں 32 نئے صوبوں کی تجویز، پاکستان بار کونسل کا آئینی مؤقف بھی سامنے آ گیاپاکستان میں انتظامی نظام میں بڑی تبدیل...
12/08/2026

پاکستان میں 32 نئے صوبوں کی تجویز، پاکستان بار کونسل کا آئینی مؤقف بھی سامنے آ گیا

پاکستان میں انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی کے حوالے سے ایک تفصیلی پریزنٹیشن تیار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں ملک کو موجودہ چار صوبوں کے بجائے 33 انتظامی اکائیوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

1.مجوزہ خاکے کے مطابق:

• پنجاب میں 10 صوبے
• سندھ میں 7 صوبے
• خیبر پختونخوا میں 7 صوبے
• بلوچستان میں 8 صوبے
• اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے طور پر برقرار رہے گا

اس طرح موجودہ چار صوبوں سے 32 نئی صوبائی اکائیاں بنانے کی تجویز ہے، جبکہ اسلام آباد کو شامل کرکے مجموعی طور پر 33 وفاقی اکائیوں کا تصور پیش کیا گیا ہے۔

2. 33 ہائی کورٹس کی تجویز

مجوزہ نظام میں ہر انتظامی اکائی کے لیے الگ ہائی کورٹ بنانے کی تجویز بھی شامل ہے۔ اس کے تحت 33 ہائی کورٹس میں مجموعی طور پر 137 ججز کی تعیناتی کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔

پریزنٹیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انتظامی اخراجات میں کمی سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً 318 ارب روپے کی بچت ہو سکتی ہے۔ 40 ہزار سے زائد سرکاری آسامیوں کو ختم کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

عدلیہ کے بجٹ کو موجودہ 56 ارب روپے سے کم کرکے تقریباً 24 ارب روپے کرنے کا تخمینہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

3. محکموں اور اسمبلیوں کی نئی تقسیم

مجوزہ نظام میں تعلیم، صحت، فنانس سمیت 40 سے زائد محکموں کو نئی صوبائی اکائیوں کے حوالے کرنے کی تجویز ہے۔

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی مجموعی تعداد برقرار رکھنے کی بات کی گئی ہے، تاہم آبادی کے تناسب سے انہیں نئی چھوٹی صوبائی اسمبلیوں میں تقسیم کرنے کا تصور دیا گیا ہے۔

پریزنٹیشن کے مطابق چھوٹی صوبائی اکائیوں کے قیام سے مقامی سطح پر نئی سیاسی قیادت کو آگے آنے کا موقع مل سکتا ہے اور بڑے سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری کم ہو سکتی ہے۔

5. اس تجویز کی ضرورت کیوں بیان کی گئی؟

پریزنٹیشن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان کے موجودہ صوبے آبادی اور رقبے کے لحاظ سے بہت بڑے ہیں، جس کے باعث انتظامی امور، وسائل کی تقسیم اور عوام تک بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں۔

اس میں پاکستان کے تعلیمی، غذائی اور انسانی ترقی کے مسائل کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ تقریباً 2.5 کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، جبکہ غذائی قلت اور انسانی ترقی کے حوالے سے بھی ملک کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔

تجویز پیش کرنے والوں کے مطابق چھوٹی انتظامی اکائیاں وسائل کو نچلی سطح تک پہنچانے اور گورننس بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔

6. پاکستان بار کونسل کا مؤقف

7 اگست 2026 کو پاکستان بار کونسل کے اجلاس میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔

بار کونسل کی قرارداد نمبر 2 کے مطابق نئے صوبوں کا قیام ایک آئینی معاملہ ہے اور اس حوالے سے ہر اقدام آئین میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے۔

بار کونسل نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد میں اس معاملے پر جامع اور بامعنی مذاکرات کرنے چاہئیں۔

اگر نئے صوبوں کا قیام ضروری سمجھا جائے تو پاکستان بار کونسل کے مطابق یہ عمل آئینی طریقہ کار، پارلیمانی عمل اور قومی اتفاق رائے کے ذریعے مکمل ہونا چاہیے۔

یعنی 32 نئے صوبوں کا خاکہ فی الحال ایک مجوزہ انتظامی منصوبہ ہے۔ اسے حتمی حکومتی فیصلہ یا پاکستان بار کونسل کی جانب سے منظور شدہ منصوبہ قرار دینا درست نہیں ہوگا۔

09/08/2026

آزاد کشمیر وچ پولیس نوں ویکھ کے مُردے وی 180 دی سپیڈ نال بھج پئے! 😂😝

لگدا اے جان بچی تے لاکھاں پائے والا محاورہ وی ایتھے فیل ہو گیا، کیوں کہ مُردیاں نے وی دوڑ لا دِتی! 🤣

انقلاب زندہ باد! 😅

Address

Balakot

Telephone

+923215061432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Green Warrior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share