شاہزیب رائیٹس

شاہزیب رائیٹس بئ مخلوق😌💓

28/05/2024

InshAllah 🦋🥀

20/04/2024

آئیے کردار تبدیل کرتے ہیں، آپ انتظار کریں اور میں واپس نہیں آؤں گا!!
~محمود درویش

16/04/2024

دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو!!

11/04/2024

اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو
اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا۔

اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کواور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا!..
10/04/2024

اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو
اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا!..

اَلَّلھُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ محمد و بارك وَسَّلِمَ!🖤
07/04/2024

اَلَّلھُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ محمد و بارك وَسَّلِمَ!🖤

04/04/2024

‏اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے!🍂

30/03/2024

امیری غریبی خدا نہیں ریاست پیدا کرتی ہیں!!
کارل مارکس
♥️🤍

خوشی کا انحصار خود پر ہوتا ہے ...~ارسطو
30/03/2024

خوشی کا انحصار خود پر ہوتا ہے ...

~ارسطو

نیا کٹا کھل گیا ابھی بہت سے چھپے ہوئے سچ سامنے آئیں گے ان اداروں کے اندر سے ہی لوگ بولیں گےعدالتی ریکارڈ کے مطابق دفتر خ...
28/03/2024

نیا کٹا کھل گیا ابھی بہت سے چھپے ہوئے سچ سامنے آئیں گے ان اداروں کے اندر سے ہی لوگ بولیں گے
عدالتی ریکارڈ کے مطابق دفتر خارجہ نے بتایا کہ
سائفر کی کاپی 9 دفاتر کو بھیجی گئی صرف ایوانِ صدر سے کاپی مقررہ وقت میں واپس آئی
جس وقت عمران خان کے خلاف کاپی واپس نہ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تب دوسرے 7 دفاتر سے بھی کاپی واپس نہیں آئی تھی۔
ڈان اخبار... . . . . . . . . . نوٹ ۔۔۔۔ تحریر کا فوٹو سے دور دور تک کوئ تعلق نئ😂😂

28/03/2024

مردوں کا عبادت گزار ہونا سمجھ میں آتا ہے کہ انکو حوریں ملیں گی۔
یہ خواتین کس چکر میں اتنی مذہبی ہوتی ہیں؟
معصومانہ سوال🥴

Address

Bakkhar
Bakkhar
1425

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہزیب رائیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاہزیب رائیٹس:

Share

Category