23/08/2026
ضلع باجوڑ، تحصیل ماموند، حلقہ PK-19 میں ترقیاتی کاموں کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ 🌿
الحمدللہ! زگئی بلیک ٹاپ روڈ پر رات کے وقت بھی تعمیراتی کام جاری ہے۔ دن رات جاری محنت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ علاقے کی پسماندگی ختم کرکے عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ترقی کا سفر جاری ہے، ان شاء اللہ ماموند کی تقدیر بدلے گی۔ 🚧✨
ماموند ایم پی اے ڈاکٹر حمیدالرحمن
#شکریہ سابقہ ایم این اے گل ظفر خان