26/07/2024
عظیم الشان 14ویں مرکزی سالانہ
محفلِ درودوسلام
بعنوان
"ہمارے بادشاہ حسین رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ ہیں"
خصوصی خطاب:
خادم درودوسلام مذہبی وروحانی سکالر حضرت علامہ مولانا حافظ محمد حامد رضا مہروی دامت برکاتہم العالیہ
مورخہ 20 جولائی بعد نماز عشاء ان خوبصورت لمحات کے مناظر ملاحظہ فرمائیں اور احباب سے شیئر کریں
بمقام: مرکز درودوسلام بہاولپور
سعادت اہتمام: دُرودوسلام فاؤنڈیشن پاکستان
's
03176799661