Informative page Bahawalpur

Informative page Bahawalpur informative Page

“Soft look, strong elegance 🤍🔥
26/03/2026

“Soft look, strong elegance 🤍🔥

26/03/2026
19/03/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

مرکزی روہیت حالال کمیٹی نے متفقہ فیصلہ کیا ہے ۔

کل روزہ ہوگا ۔

یکم شوال عید بروز ہفتہ کو ہوگی ۔

19/03/2026

عید کا چاند دیکھنے کے لئیے چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونا لازمی ہے غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے تھی ۔
باقی لا لاؤ حساب رات کنے وجے تکر نظر آسکدا

19/03/2026

اعلانِ عید۔۔۔ رویتِ ہلال کمیٹی نے پاکستان میں چاند کی متفقہ اعلان کر دیا، عیدالفطر ان شاء اللہ یکم شوال کو ہوگی۔

13/03/2026

*_23 رٔم٘ضَـان جُمَعـَـہ مُبـَــارَک♡𓂃 ࣪ ִֶָ ♥️_*
*آج رمضَـان المب٘ـارک کـَا آخِـری جمعـَہ ہـِے الله پَـاک اس کـےِ ص٘دقـے ہـَم سـَب کـّے دل کـیِ خواہشـَات پـُوری فرمّـائیـں*
*یا اللہ! ہمارے روزے اور نمازیں قبول فرما اور ہمیں اگلے رمضان تک پہنچا، اللہ ہمیں اچھی زندگی اور اچھے نصیب عطا کرے، اللہ ہمارے ہر اِن شاء اللہ کو الحمدللہ میں بدل دے*
آمین یارب العالمین 🤲❤️

10/03/2026

رمضان المبارک کی 20th سحری اور یومِ فتح مکہ،
الحمد للّٰہ ❤️

09/03/2026

Today's
BWP
10 March
20 Ramzan

Sehri. 5;08. AM
Aftarii. 6;25 PM

09/03/2026

پنجاب بھر میں سرکاری ونجی سکول،کالجز اور یونیورسٹیز سمیت تمام تعلیمی ادارے بسلسلہ فیول بچت کل 10مارچ سے31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا تاہم تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے.

09/03/2026

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

27/02/2026

پاک فوج نے کہا تھا۔

جہاں سے آنا ہے آجاؤ دائیں سے آنا ہے بائیں سے آنا ہے اوپر سے آنا ہے نیچے سے آنا ہے
*آکر دکھاؤ ایک بار مزاہ نا کرادیا نہ تو پیسے واپس ۔"*

انہوں نے رات آنے کی کوشش کی اور پھر ۔

*پاک فوج نے وعدہ پورا کردیا*

Address

Bahawalpur Sukha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informative page Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category