Rao.Talha.Ijaz

Rao.Talha.Ijaz سانوں 🥰وفا دا سبق 📚 نہ دس
✨آسی ذات دے راجپوت 👑 آں


✨RAO TALHA IJAZ 👑

نومبر کے آغاز میں۔۔جب پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے۔۔۔۔تو ہر شجر اداس ہو جاتا ہے،باہر چاہے جتنا شور ہو،فضا میں عجیب سی خام...
01/11/2023

نومبر کے آغاز میں۔۔
جب پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے۔۔۔۔
تو ہر شجر اداس ہو جاتا ہے،
باہر چاہے جتنا شور ہو،
فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے،
اور ایسے میں___!
جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ زرد اور نارنجی پتےگرتے ہیں،
تو وہ منظر بہت اداس،
مگر بہت دلفریب ہوتا ہے،
ان پتوں کی آواز____!
ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے،
کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں باتیں کر رہا ہو،
کچھ سنا رہا ہو__
کوئی اداس سی دھن،
کوئی درد میں ڈوبا نغمہ____
"نومبر"
جب بھی آتا ہے،
یونہی پتوں میں چھپی کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سناتا ہے🏞️ 🥀

🔥💯
20/08/2023

🔥💯

💖یوں تو ہر🤵 شخص بڑے احترام سے ملا👑مگر جو ملا اپنے ہی کام سے ملا
16/08/2023

💖یوں تو ہر🤵 شخص بڑے احترام سے ملا👑
مگر جو ملا اپنے ہی کام سے ملا

Address

Bahawalnagar
62300

Telephone

+923055112074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao.Talha.Ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rao.Talha.Ijaz:

Share

Category