Discover Ganga Choti

Discover Ganga Choti گنگا چوٹی بنی منہاساں
(1)

👈👈سیاح حضرات توجہ فرمائیں 👉👉👇👇👇👈سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ 9 جون سے پہلے پہلے👉جموں کشمیرسے واپس لوٹ جائیں اور جو آنے کا پ...
02/06/2026

👈👈سیاح حضرات توجہ فرمائیں 👉👉👇👇👇
👈سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ 9 جون سے پہلے پہلے👉
جموں کشمیرسے واپس لوٹ جائیں اور جو آنے کا پلان کر رہے ہیں وہ اپنے پروگرام کو ملتوی کر دیں👉👉👉👉
9 جون بند مطلب بند 👉💪✌

31/05/2026

جموں و کشمیر       Ganga Choti
31/05/2026

جموں و کشمیر
Ganga Choti

مجھے پسند ہیں۔۔♥گہرے بادل، اُڑتے پرندے ،رِم جِھم بارش،بھیگی سڑکیں، دور تک پھیلا سبزہ، دلکش نظارے ،اور مجھے پسند ہے!بارش ...
31/05/2026

مجھے پسند ہیں۔۔♥

گہرے بادل،
اُڑتے پرندے ،
رِم جِھم بارش،
بھیگی سڑکیں،
دور تک پھیلا سبزہ،
دلکش نظارے ،
اور
مجھے پسند ہے!

بارش میں بھیگنا ،
گھنٹوں چاند کو تکنا،
ناول اور شاعری پڑھنا،
تنہا بیٹھ کر چائے پینا ،
گیلی ریت پر ننگے پاؤں چلنا،
کُھل کر ہنسنا،
اور زندگی جینا۔۔۔



#

گنگا چوٹی باغ آزاد جموں وکشمیر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ہمیشہ کی طرح اس قوم کی عادت ہے جہاں بھی جاتے ہیں گند پھیلا...
30/05/2026

گنگا چوٹی باغ آزاد جموں وکشمیر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
ہمیشہ کی طرح اس قوم کی عادت ہے جہاں بھی جاتے ہیں گند پھیلاتے ہیں قدرتی خوبصورتی کو تباہ کرتے ہیں
درختوں پے پتھروں پے نام فون نمبر لکھتے ہیں جگہ جگہ کوڑا پھینکتے ہیں سرسبز میڈوز پے گاڑیاں چڑھاتے ہیں
انتہائی لاپرواہی کرتے ہیں
جس پے جتنا افسوس کیا جائے کم ہے
میری باغ انتظامیہ گنگا چوٹی انتظامیہ اور مقامی لوگوں سے گزارش ہے کے باہر سے آئے سیاحوں کو ان حرکتوں سے روکیں
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کیسے گاڑیوں کو جگہ جگہ پارک کیا ہوا ہے
ایسے گنگا چوٹی کا سارا سبزہ تباہ ہورہا ہے
بیس کیمپ میں بڑی جگہ موجود ہے پارکینگ کے لئے وہاں گاڑیاں پارک کروائیں سڑک کے آس پاس بھی پارکینگ کی جگہ موجود ہے وہاں پارک کریں
ایسے سبزہ تباہ کرتے رہے تو ایک دن یہاں صرف کالے پہاڑ ہیں بچیں گے
مجھے امید ہے انشاء اللّٰہ میری اس پوسٹ سے ایکشن ہو گا اور آئندہ کوئی بھی ایسے گاڑیاں سبزے میں پارک نہیں کرے گا
جو ایسا کرے اسے جرمانہ کریں تاںکہ گنگا چوٹی کا حسن برقرار رہے شکریہ. Copy/paste

عید کا تیسرا دن گنگا چوٹی عوام کا رش ۔❤️💁
29/05/2026

عید کا تیسرا دن گنگا چوٹی عوام کا رش ۔❤️💁

     #باغ  BaNi Minhasan
29/05/2026





#باغ

BaNi Minhasan

23/05/2026

گنگا چوٹی کے دامن میں واقع خوبصورت گاؤں بنی منہاساں باغ ریاست جموں و کشمیر

یوسف منہاس مرحوم کرکٹ اسٹیڈیم بنی منہاساں باغ آزاد کشمیر ❤️❤️💖
23/05/2026

یوسف منہاس مرحوم کرکٹ اسٹیڈیم بنی منہاساں باغ آزاد کشمیر ❤️❤️💖

Address

Bani Minhasa Bagh
Bagh
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Ganga Choti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Ganga Choti:

Share

Category