Israr Ud Din

Israr Ud Din Smile Please 🤣🤣🤣🤣

مسجد نبوی میں وہ مقام جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھایا کرتے تھے.
04/05/2023

مسجد نبوی میں وہ مقام جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھایا کرتے تھے.

30/04/2023

ہم رمضان سے نکلے ہيں اسلام سے نہيں لہذا اب بھی اپنی عبادات جاری رکھيں۔
(جزاک اللہ خیر )❤

30/04/2023

‏کائنات کی سب سے بڑی اور پاکیزہ گواہی
لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ💝

28/04/2023

یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے
آمین🥰🤲

25/04/2023

24 اکتوبرسے پرانے اینڈرائیڈ موبائل
فونز پرواٹس ایپ استعمال نہیں ہو گا

19/04/2023

اللّہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے . 🤲
ہر آفت، مصیبت ، حادثات ، برے وقت اور بری موت سے بچائے .🤲

19/04/2023

کیا معلوم دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو۔
اے اللہ تجھے تیری رحمت
کا واسطہ ہمیں بخش دے آمین

18/04/2023

‎اللہ کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں 🥺❤️
‎ (آمین)

18/04/2023

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ ‎ﷺ کا امتی بنایا ...
الحَمْدُاللہ

18/04/2023

رمضان چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے اللہ کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو
Amen

Address

Samar Bagh
Bagh
18300

Telephone

+923000943607

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Israr Ud Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Israr Ud Din:

Share