آج سدھن گلہ پریمیر لیگ کا باقاعدہ افتتاح نہایت جوش و خروش کے ساتھ کیا گیا، جس میں عوامِ علاقہ نے بھرپور شرکت کر کے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔ ❤️
اس خوبصورت اوپننگ سرمنی کے چیف گیسٹ محترم سردار شاہد صاحب تھے، جنہوں نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوئے ایونٹ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🌟
تمام ٹیموں، انتظامیہ اور سپورٹرز کو اس شاندار آغاز پر مبارکباد۔
یہ ٹورنامنٹ علاقے کے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین اور مثبت سرگرمی ثابت ہوگا ان شاء اللہ۔ 💯🔥
🎥 اوپننگ سرمنی کی خصوصی ہائی لائٹ ویڈیو
✨ Sponsored by ARS Digital Team47 ✨
ARS Digital TeaM47 Bagh AJK سعیدمرحوم کلب سدھنگلہ ملوٹ Syed Ali Azhar Khan Kashmiri
27/05/2026
Homelite decoration flower decoration card decoration party organization or type of events organizers Abdul Rehman Soduzaii ARS Digital TeaM47 Bagh AJK
03205757213
23/05/2026
Welcome all teams welcome 🤗 To The SoDhen Galla
ARS Digital TeaM47 Bagh AJK سعیدمرحوم کلب سدھنگلہ ملوٹ
Be the first to know and let us send you an email when ARS Digital TeaM47 Bagh AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.