KH. Muhammad Aqeel

KH. Muhammad Aqeel Capturing moments through the lens and telling stories that words cannot.

13/01/2026

When the food is finished
The plates are called dirty.

10/01/2026

جب تم اُس کھیت سے بھاگنا چاہو جہاں شہد کی بہت مکھیاں ہوں، بھاگتے ہوئے تمھارے پاؤں میں کانچ کے ٹکڑے بھی ہوں، تب رُکنا مت قبرستان کے بعد تمھارا گھر مِل جاۓ گا۔

04/01/2026

During your downfall,
keep proper record of people's behavior
so that when you rise again, you will not mix animals with humans.

29/12/2025

"صبر کی تلخی آپ کو تکلیف دے سکتی ہے... لیکن جب انعام ملے گا تو آپ وہ سب کچھ بھول جائیں گے جو آپ کو تکلیف دے رہا تھا۔"

"The bitterness of patience may hurt you... but when the reward comes, you will forget everything that once caused you pain."

28/12/2025

لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں، حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو...
27/12/2025

لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں، حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو نرم دل ہے اور ہمدرد روح ہے۔ اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے۔

25/12/2025

ذیادہ غور کریں گے تو سب کے چہرے دکھائی دینے لگیں گے۔ یہی بھرم رہنے دیں کی سب اپنے ہیں۔

25/12/2025

جو شخص کسی نابینا کے لیے مونگ پھلی چھیلتا ہے
اسے یہ ثابت کرنے کے لیے سیٹیاں بجاتے رہنا پڑتی ہیں
کہ وہ نہیں کھا رہاہے۔۔

‏نوحہ گرانِ شامِ غم تم نے نہیں سنا مگر‏کیسا عجیب درد تھا  تیز ہوا کے شور میں
23/12/2025

‏نوحہ گرانِ شامِ غم تم نے نہیں سنا مگر
‏کیسا عجیب درد تھا تیز ہوا کے شور میں

19/12/2025

مظفرآباد میں فضائی آلودگی تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے





Address

Muzaffarabad
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KH. Muhammad Aqeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category