Muhammad Shakeel

Muhammad Shakeel Muhammad Shakeel

02/05/2026

29/04/2026
25/04/2026

ٹرمپ کا ڈانس کیسا لگا🤣🤣

05/04/2026

African Doctor funny video

01/04/2026

ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے انڈیا میں ایل پی جی گیس بحران ،گانے ریلیز ہونا شروع

دیساہ نالیاں والے دوکاندار آزاد صاحب کا جوان بیٹا آکاش بھائی وفات پا گے ہیں۔اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
29/03/2026

دیساہ نالیاں والے دوکاندار آزاد صاحب کا جوان بیٹا آکاش بھائی وفات پا گے ہیں۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین

انتہائی افسوس ناک نیوزہجیرہ ۔  لوہر بھانتینی والےحاجی محمد اعظم  کے جوانسالہ بیٹے راجہ حسنین اور انہاری والے راجہ نمیری ...
28/03/2026

انتہائی افسوس ناک نیوز
ہجیرہ ۔
لوہر بھانتینی والےحاجی محمد اعظم کے جوانسالہ بیٹے راجہ حسنین اور انہاری والے راجہ نمیری مرحوم کے جوانسالہ بیٹے راجہ عبداللہ راولپنڈی میں موٹر سائیکل حادثے میں جام شہادت نوش کر گے
دونوں کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں۔کیا جائے گا
دونوں حقیقی خالہ زاد بھائی تھے
اللہ پاک دونوں کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو یہ صدمے برداشت کرنے کی توفیق دے ۔

31/01/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

Address

Azad Kashmir
12100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shakeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Shakeel:

Share

Category