31/03/2026
31
مارچ 2026بروز منگل بوائز پرائمری اسکول دریڑی میں سالانہ رزلٹ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا الحمداللہ علاقے کے تمام معززین نے شرکت کی الحمداللہ سو فیصد رزلٹ پر ادارے کے معلم محترم ماسٹر مظہر حسین صاحب اور ماسٹر ملک محمد صغیر اسلم صاحب کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں ساتھ ہی ایک خوبصورت تقریب کے انعقاد پر مبارکباد اور تمام والدین کا شکریہ جنہوں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے
قاضی سوشل میڈیا