Qasim zrai farm

Qasim zrai farm Qasim zari farm

Mashallah
18/03/2023

Mashallah

نادر زرعی مرکز لورالائی کی ٹنل میں کاشت کی گئی ٹماٹر، شملہ کی پنیری
11/03/2023

نادر زرعی مرکز لورالائی کی ٹنل میں کاشت کی گئی ٹماٹر، شملہ کی پنیری

سکائی کنگ F1 مرچپنیری کاشت کے لیے بلکل تیار ہے جن کسان بھائیوں نے بکنگ کروائی تھی وہ لے سکتے ہیں.        Mashallah      ...
02/03/2023

سکائی کنگ F1 مرچ
پنیری کاشت کے لیے بلکل تیار ہے جن کسان بھائیوں نے بکنگ کروائی تھی وہ لے سکتے ہیں. Mashallah

پارس ایف ون ہائبرڈ کھیراکمال کی اعلیٰ پیداوار۔ پھل کی شاندار شکل و گہری سبز رنگت۔ فروری۔ مارچ کاشت کے لیے بہترین۔منڈی می...
02/03/2023

پارس ایف ون ہائبرڈ کھیرا
کمال کی اعلیٰ پیداوار۔ پھل کی شاندار شکل و گہری سبز رنگت۔ فروری۔ مارچ کاشت کے لیے بہترین۔منڈی میں بہترین ریٹ اور کسٹمرز و آڑھتی کا پسندیدہ۔ Green Circle

Rice 1692 گارنٹی شدہ مونجی دستیاب ھے۔ 1692 ایک انڈین ورائٹی ہے جوکہ انڈین ورائٹی 1509 کا اپگریڈ ہے۔ دانے کا سائز اور ورا...
02/03/2023

Rice 1692
گارنٹی شدہ مونجی دستیاب ھے۔

1692 ایک انڈین ورائٹی ہے جوکہ انڈین ورائٹی 1509 کا اپگریڈ ہے۔ دانے کا سائز اور ورائٹی کریکٹر تقریباً 1509 جیسے ہیں۔ پولینیشن سٹرانگ ہے 1509 سے ہفتہ پہلے تیار ہو جاتی ہے
ٹلرنگ کیپسٹی بہت زیادہ ہے
پیداوار 1509 سے 5 سے 15 من تک زیادہ آ سکتی ہے۔
اگیتی کاشت یعنی اپریل مئی
یکم اپریل پنیری کی بجائی، یکم مئی پنیری کی شفٹنگ۔۔ یہ فصل 75 سے 85 دن میں تیار ہوتی ہے۔ اسکو موڈھی فصل بھی رکھ سکتے ہیں تاکہ دوبارہ زمین کی تیاری، لیبر کے اخراجات سے بچا جا سکے۔۔ اگر دوسری فصل کی بجائی مقصود ہو تو پنیری کی بجائی یکم جولائی اور پنیری کی شفٹنگ یکم اگست، دوسری فصل آخر اکتوبر میں تیار ہو جاۓ گی اور گندم کی بجائی بروقت ممکن ہو سکے گی شکریہ۔
بیج منگوانے کے لیے کال یا واٹساپ پر آرڈر بک کروائیں۔
#1847 #1885 #1886 #1692 #حسینوٹوایگریفارمز #لہسن

My cotton filed ❤❤❤Like and Follow my page
10/09/2022

My cotton filed ❤❤❤
Like and Follow my page

Verity: AS 14 Mashallah
19/08/2022

Verity: AS 14 Mashallah

گچھوں والی سرسوں گارینٹڈ سیڈ 30 سے 35 من پیداوار سیڈ دستیاب ہے
18/08/2022

گچھوں والی سرسوں گارینٹڈ سیڈ 30 سے 35 من پیداوار
سیڈ دستیاب ہے

1509 Mashallah 20 days
10/08/2022

1509 Mashallah 20 days

Address

Street Nambar One Joiya Caloni Pakpatan Road Arif Wala
Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim zrai farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category