27/08/2026
سعودی عرب الریاض میں خصوصی گاڑی چلانے والا ایک پاکستانی منفوحہ میں مرور اور TGA کا چیک پوائنٹ کو دیکھ کر بے ہوش ہو چکا ہے یاد رہے خصوصی گاڑیوں کا 8 ہزار ریال جرمانہ ہے ا دل برداشتہ نہ کرنے کی وجہ سے بیچارا بے ہوش ہو چکا ہے جو ان کے اقارب دوست وغیرہ گر کوئی اس کو جانتا ہے تو مہربانی فرما کر منفوحہ پہنچ جائے تاکہ مزید مشکلات سے بیچارہ بچ جائیں شکریہ PLEASE TAKE CARE