14/07/2026
#ماشاءاللہ
#نکاح مبارک ہو #شاہد سپراء
28 محرم الحرام 1448ھ
13 جولائی 2026 منگل رات
زندگی کے خوبصورت لمحات میں سے آج
ایک بہت ہی #خاص دن شاہد بھائی یعنی
#نکاح مبارک کا دن بہت بہت #مبارک ہو۔
#اللّٰہ پاک سے #دعا ہے کہ اللّٰہ پاک #آپ کو #زندگی کی تمام #خوشیاں نصیب فرمائے
اور اللّٰہ پاک #آپ کے آنے والے ہر #دن میں
#مسرتوں کے #گلاب اور #خوشیوں کے #نگینے پاؤ۔
ہر وہ #چیز آپ کی #دسترس میں ہو جس کی آپ #خواہش کرو اور آپ کا ہر #خواب مبارک ہو۔
🎂 🎂
دعا کی صورت میں تیری خاطر
جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے
انہی کے بدلے وہ مہربان رب
جب جب بھی تیرا نصیب لکھے
عروج لکھے، کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے
خوشیاں لکھے وہ ڈھیر ساری
اور تیری عمر دراز لکھے
جو خوشی تمہارے قریب کرے
وہ سدا تمہیں نصیب کرے
تجھے صرف خلوص ملا کرے
جو خیال دل میں اسیر ہو
وہ تعبیر بن کر کھلا کرے
تجھے ایسا ایک جہان ملے
جہاں غموں کا گزر نہ ہوا کرے
جدھر روشنی ہو خلوص کی
اور نفرت کوئی نہ کیا کرے
آمین یارب العالمین