Shah-e-Khurasan Azadari

Shah-e-Khurasan Azadari Follow for live majalis and azadari

31/08/2026

ذاکر وقار شفقت صاحب گجرات
جشن صادقین امام بارگاہ وادی حسین ع کنڈ سرگانہ
بانی جشن:ذاکر زوار ملک فخر عباس فخر

25/08/2026

منبر کسی ذاتی خواہش یا جلد بازی کی جگہ نہیں بلکہ عزاداروں اور مجلس کے نظم و احترام کی امانت ہے۔ جب ایک ذاکر کی مجلس کا وقت مقرر ہو اور بغیر نقیب کے اعلان، اجازت یا کسی انتظامی فیصلے کے دوسرا شخص خود منبر پر آ بیٹھے، تو یہ نہ صرف منبر کے آداب کے خلاف ہے بلکہ دوسرے ذاکر کے وقت اور عزتِ نفس کی بھی حق تلفی ہے۔
ذاکرِ سید ذکی الحسن شاہ ایک شریف النفس، باوقار اور پڑھے لکھے ذاکر ہیں اور ان کا وقت مقرر تھا، تو ایسے موقع پر خود منبر پر آنا کسی بھی صورت مناسب طرزِ عمل نہیں۔
اختلاف یا خواہش اپنی جگہ، مگر منبر کی حرمت، مجلس کے نظم اور دوسرے ذاکر کے احترام کو مقدم رکھنا چاہیے۔
منبر عزت دیتا ہے، مگر منبر پر آنے کے بھی آداب ہوتے ہیں کسی کے مقررہ وقت پر بغیر اعلان و اجازت منبر سنبھال لینا شائستگی نہیں۔بلکہ منبر اور مجلس دونوں کے نظم کی خلاف ورزی ہے۔

InshAllah Live on Shah-e-Khurasan Azadari
25/08/2026

InshAllah Live on Shah-e-Khurasan Azadari

مولا ع میرے بھائی کو سلامت رکھیں🤲
20/08/2026

مولا ع میرے بھائی کو سلامت رکھیں🤲

18/08/2026

4 ربیع الاول امام بارگاہ شریکتہ الحسین حویلی
بانیان مجلس
زیر انتظام شاہ خراسان عزاداری

18/08/2026

4 ربیع الاول امام بارگاہ شریکتہ الحسین حویلی
زاکر دبیر عباس سربانہ شورکوٹ
زیر انتظام شاہ خراسان عزاداری

18/08/2026

4 ربیع الاول امام بارگاہ شریکتہ الحسین حویلی
علامہ شہنشاہ دانش صاحب کراچی
زیر انتظام شاہ خراسان عزاداری

18/08/2026

4 ربیع الاول امام بارگاہ شریکتہ الحسین حویلی
زاکر سید ذیشان حیدر شاہ بنگلہ یاسمین
زیر انتظام شاہ خراسان عزاداری

18/08/2026

4 ربیع الاول امام بارگاہ شریکتہ الحسین حویلی
زاکر مبشر رضا گوندل
زیر انتظام شاہ خراسان عزاداری

Address

Mouza Haveli Koranga Basti Shah Hussain
Abdul Hakim

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah-e-Khurasan Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah-e-Khurasan Azadari:

Shortcuts

Share

Category