Larri Abbottabad لڑی ایبٹ آباد

Larri Abbottabad لڑی ایبٹ آباد اپنی مٹی پہ چلنا سیکھو
سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے

افطاری سے 4 منٹ پہلے کی تصویر ۔
22/03/2025

افطاری سے 4 منٹ پہلے کی تصویر ۔

مزار پر چرس پیو تو درویش ،سڑک پر پیو تو ملنگ اور گندگی کے ڈھیر پر بیٹھ کر پیو تو لوگ اِسے مارخور کہتے ہیں ؛"انور مقصود"
13/02/2025

مزار پر چرس پیو تو درویش ،سڑک پر پیو تو ملنگ اور گندگی کے ڈھیر پر بیٹھ کر پیو تو لوگ اِسے مارخور کہتے ہیں ؛

"انور مقصود"

09/08/2024

Well done you deserve this for Pakistan.Thank you so much for bringing happiness for Pakistani people.
The of Pakistan.

یہ تصویر دیکھ کر   رح کا شعر یاد آ گیاعشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔‏یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا........؟‏س...
29/07/2024

یہ تصویر دیکھ کر رح کا شعر یاد آ گیا
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔
‏یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا........؟
‏سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یارانہ بھی...,
‏بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

اس مرد قلندر نے جب توحید خداوندی بیان کی تو سب نے کہا کہ یہ تو وہابی ہوگیا ہے۔ جب شان صدیق اکبر بیان کی تو کہا گیا یہ تو...
15/05/2024

اس مرد قلندر نے جب توحید خداوندی بیان کی تو سب نے کہا کہ یہ تو وہابی ہوگیا ہے۔ جب شان صدیق اکبر بیان کی تو کہا گیا یہ تو دیوبندی ہے اور جب اہل بیت اور امام حسین کے قصیدے بیان کیے تو یاروں نے کہا کہ یہ تو شیعہ ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔😔
جبکہ حقیقت یہ تھی کہ وہ علوم مہر علی شاہ کا حقیقی وارث تھا جو کسی بھی مسلک کی قید سے آزاد تھا۔ شرک و بدعت و خرافات سے کوسوں دور تھا۔۔۔۔۔۔😇
قاری ایسا کہ مصر والوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیتا تھا۔ مؤذن ایسا کہ عرب بھی حیران۔ علم و ادب کا بادشاہ تھا۔ عادل ایسا کہ سب یہ کہتے تھے کہ پیر مہر علی شاہ کا بیٹا جو بھی فیصلہ کر یگا وہ ہمیں منظور ھے۔۔۔۔۔😊
اللہ سے دعا ہے اس مرد قلندر کی مغفرت فرمائے۔۔۔۔آمین.

اور تم اللّٰہ تعالیٰ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔
18/04/2024

اور تم اللّٰہ تعالیٰ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔

Address

Village Larri P, O Kala Pani Thndiani Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923170399099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Larri Abbottabad لڑی ایبٹ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Larri Abbottabad لڑی ایبٹ آباد:

Share

Category