اپنا گاؤں جبڑجنڈالی آزاد کشمیر

اپنا گاؤں جبڑجنڈالی آزاد کشمیر ☝️براۓ مہربانی پیج کو فالو کرے شکریہ 🖤
🍁Please follow My page,🍁🌲❤️🖤💚

31/05/2026
09/05/2026

مدرسہ تعلیم القرآن جنڈالی
عظیم الشان دستار فضیلت کانفرنس و ایک روزے تبلیغی اجتماع انشااللہ 31 مئ بروز اتوار صبح 8بجے منقد ہوگا جس میں مقامی علماء سمیت ملک پاکستان کے مشہور علماء شرکت کرہنگۓ اس پر وقار تقریب میں تمام دوستوں کو بھرپور دعوت دیتے ہیں

خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 📢​مدرسہ تعلیم القرآن جبڑ جنڈالی کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان "دستارِ فضیلت" اور ایک روزہ تبل...
05/05/2026

خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 📢
​مدرسہ تعلیم القرآن جبڑ جنڈالی کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان "دستارِ فضیلت" اور ایک روزہ تبلیغی اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
​🗓️ پروگرام کی تفصیلات:
​بروز: اتوار، 31 مئی
​وقتِ دستار بندی: ٹھیک دوپہر 3:00 بجے
​مقام: تحصیل چکار، ضلع جہلم، آزاد کشمیر
​🌟 پروگرام کی خصوصیات:
​عظیم الشان اجتماع: اس مبارک موقع پر تقریباً 6خوش نصیب طلباء کرام کی دستار بندی کی جائے گی۔
​علماۓ کرام کی تشریف آوری: ملکِ پاکستان کے جید علماۓ کرام اور مقامی دینی شخصیات خطاب فرمائیں گے:
​حضرت مولانا امجد سعید قریشی صاحب
​حضرت مولانا مفتی قاسم صاحب
​حضرت مولانا عبد الخالق صاحب
​حضرت مولانا عقیل صاحب
​✨ خاص پیغام:
​اللہ کے راستے میں خرچ: یاد رکھیں کہ "جو اللہ کے دین کی خدمت میں ہمت کرتا ہے، اللہ پاک اس کی قسمت بدل دیتا ہے"۔ یہ ایک بہترین موقع ہے کہ ہم اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
​مالی تعاون کی اپیل: آپ تمام صاحبِ حیثیت حضرات سے گزارش ہے کہ مدرسہ کے اخراجات اور اس عظیم تقریب کے لیے بڑھ چڑھ کر تعاون (عطیات) کریں تاکہ دین کا یہ کام اسی طرح جاری و ساری رہے آمین

یوسی سلمیہ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر صاحب کے بلکل سامنے ہائ سکول الحاج عبدلغفور جنڈالی نہ سٹاف پوا نہ سکول کی بلڈنگ ...
30/04/2026

یوسی سلمیہ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر صاحب کے بلکل سامنے ہائ سکول الحاج عبدلغفور جنڈالی
نہ سٹاف پوا نہ سکول کی بلڈنگ بچے کا مستقبل تباہی کے دہانے پر حکومت ازاد کشمیر اور وزیر تعلیم دیوان چغتائی صاحب سے نوٹس لینے کی درخواست
ہمیں سکول کی بلڈنگ اور سٹاف پورا دیا جاۓ ہمارے 20 سال سے ایم ایل اے اور سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر صاحب نہ ہمیشہ نظر انداز کیا ہوا ہیے نہ کوئ کام کرتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں ہمارے بچوں کا مستقبل بغیر تعلیم کے بلکل ختم ہوجاۓ گا
حکومت اور محکمہ تعلیم جلد از جلد نوٹس لیے

04/03/2026

موسم بہار کی آمد 🥀🌹

Address

Abbottabad
PAKISTAN�

Telephone

+923488958234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا گاؤں جبڑجنڈالی آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا گاؤں جبڑجنڈالی آزاد کشمیر:

Share