Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں

Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں, Abbottabad.

فطرت کے خوبصورت رنگوں اور دلکش مناظر کی دنیا میں خوش آمدید! اگر آپ کو بھی پہاڑ، نیلا آسمان اور ہریالی پسند ہے، تو اس خوبصورت سفر کا حصہ بننے کے لیے پیج کو ابھی فالو کریں۔ ✨⛰️"

جنگل میں منگل
15/08/2026

جنگل میں منگل

مجہوہاں اور کشمیر کے نظارے
13/08/2026

مجہوہاں اور کشمیر کے نظارے

سر سبز پہاڑ، نیلا آسماں اور بادلوں کی ٹولیاںفطرت سے قرب رکھنے والے ہی جانے یہ بولیاںکچھ منظر صرف آنکھوں سے نہیں دیکھے جا...
11/08/2026

سر سبز پہاڑ، نیلا آسماں اور بادلوں کی ٹولیاں
فطرت سے قرب رکھنے والے ہی جانے یہ بولیاں

کچھ منظر صرف آنکھوں سے نہیں دیکھے جاتے، دل سے محسوس کیے جاتے ہیں۔
یہ ہریالی، یہ نیلا آسماں، یہ آتے جاتے بادل... ہر ایک کے لیے ایک جیسے نہیں ہوتے۔

جو فطرت کے قریب رہتا ہے، وہی جانتا ہے کہ خاموشی بھی بولتی ہے۔
پہاڑوں کی خاموشی میں بھی ایک آواز ہے، ہواؤں میں بھی ایک کہانی ہے۔
شہر کے شور میں یہ بولیاں سنائی نہیں دیتیں، ان کے لیے ذرا ٹھہرنا پڑتا ہے۔

#فطرت #سکون #پہاڑ #

میٹرو بس کی جندرباڑی سٹاپ پر آمد ندی میں لوگ اس حسین منظر سے لطف اندوز ہوتے ہوۓ
06/08/2026

میٹرو بس کی جندرباڑی سٹاپ پر آمد ندی میں لوگ اس حسین منظر سے لطف اندوز ہوتے ہوۓ

beauty of nature             فطرت کی خوبصورتی
06/08/2026

beauty of nature فطرت کی خوبصورتی


جھلگراں کے حسین نظارے Beautiful views of Jhalgaran
06/08/2026

جھلگراں کے حسین نظارے
Beautiful views of Jhalgaran

02/08/2026

تحریر پسند آۓ شیٸر کریں لاٸیک فالو کریں

فطرت کا خالص تحفہ

یہ وہ پانی نہیں جو مشینوں سے بنتا ہے، یہ وہ پانی ہے جو صدیوں کا سفر کر کے آتا ہے۔

جب آسمان سے بارش برستی ہے، برف پگھلتی ہے، تو یہ پانی پہاڑوں کے سینے میں جذب ہو جاتا ہے۔ پھر یہ ہزاروں فٹ چٹانوں، معدنیات اور جڑی بوٹیوں کی جڑوں میں سے فلٹر ہوتا ہے، آہستہ آہستہ، قطرہ قطرہ۔ اس سفر میں یہ اپنے اندر زندگی سمو لیتا ہے۔

یہ صرف پانی نہیں، یہ شفا ہے۔

1. حقیقی منرل واٹر:
فیکٹری والا پانی تو عام پانی میں منرل ڈال کر بنایا جاتا ہے۔ جبکہ پہاڑی پانی قدرتی طور پر کیلشیم، میگنیشیم، پوٹاشیم اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ معدنیات نہ ملائی جاتی ہیں، نہ نکالی جاتی ہیں۔ جیسی فطرت نے بنائی، ویسی ہی آپ تک پہنچتی ہیں۔ یہ ہڈیوں کو مضبوط، دل کو صحت مند اور جسم کو توانا رکھتا ہے۔

2. قدرتی ہربل واٹر:
پہاڑوں پر اگنے والی ہزاروں قیمتی جڑی بوٹیاں - مسلونڈ بڈپے گل خیرہ رتن جوت مشک بالا ممیخ بن ککڑی لاڈلی بوٹی اور وہ نایاب بوٹیاں جن کا نام حکیموں کے علاوہ کوئی نہیں جانتا - ان کی جڑوں سے یہ پانی چھو کر گزرتا ہے۔ اسی لیے اس میں ہلکی سی خوشبو، ہلکا سا ذائقہ اور بے شمار شفائی اثر آ جاتا ہے۔ یہ نظام ہضم کو بہتر کرتا ہے، جسم سے زہریلے مادے نکالتا ہے اور روح کو تازگی دیتا ہے۔

فرق صاف ہے:
نل کا پانی = صرف پیاس بجھاتا ہے
بوتل والا عام پانی = فلٹر شدہ پیاس
پہاڑوں کا پانی = پیاس + صحت + شفا + زندگی

سہیل آفریدی جندرباڑی روڈ  لینڈ سلاٸیڈنگ کا وزٹ کرتے ہوۓ 😂
02/08/2026

سہیل آفریدی جندرباڑی روڈ لینڈ سلاٸیڈنگ کا وزٹ کرتے ہوۓ 😂

کون سی جگ
31/07/2026

کون سی جگ

جندرباڑی کی وہ آبشار جس کے بارے میں بہت سے یوٹیوبر آج تک نہیں جانتے یہ جندرباڑی گاٶں سے تقرییا پیدل ٹریک آدھے گھنٹے کا ہ...
30/07/2026

جندرباڑی کی وہ آبشار جس کے بارے میں بہت سے یوٹیوبر آج تک نہیں جانتے یہ جندرباڑی گاٶں سے تقرییا پیدل ٹریک آدھے گھنٹے کا ہے بلکل جنگل میں منگل والا سین ہے صاف ستھر ٹھنڈا یخ پانی آبادی سے دور درختوں کے درمیان پہاڑوں کے دامن میں پرندوں کے سریلے گیت بھی سنیں اور
انجواۓ بھی کریں سوچیں کیسا سین ہو گا

Address

Abbottabad

Telephone

+923164076298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں:

Shortcuts

Share