Muslim youth League Abbottabad

Muslim youth League Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim youth League Abbottabad, Camera/Photo, Abbottabad Lines.

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ اباد کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی الیکشن صدر یوتھ
18/12/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ اباد کے زیر اہتمام
انٹرا پارٹی الیکشن صدر یوتھ

18/12/2025
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ اباد انٹرا پارٹی الیکشن صدر یوتھ لیگ ایبٹ اباد
18/12/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ اباد
انٹرا پارٹی الیکشن صدر یوتھ لیگ ایبٹ اباد

مرکزِ اقصیٰ نواں شہر ایبٹ آباد میں بعد نمازِ مغرب مسلم یوتھ لیگ نواں شہر کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کے لیے تربیتی نشست منعق...
09/11/2025

مرکزِ اقصیٰ نواں شہر ایبٹ آباد میں بعد نمازِ مغرب مسلم یوتھ لیگ نواں شہر کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کے لیے تربیتی نشست منعقد ہوئی۔
نشست میں نوجوانوں کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت اور جدید دور کے تقاضوں سے آگاہ کیا گیا، جبکہ آخر میں فری کورس کی پیشکش کی گئی تاکہ نوجوان عملی طور پر اس ہنر کو سیکھ کر اپنے مستقبل کو سنوار سکیں۔

*مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام*             *درس قرآن کریم**خصوصی خطاب استاذ المجاہدین محترم جناب نصر جاوید صاح...
09/11/2025

*مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام*
*درس قرآن کریم*
*خصوصی خطاب استاذ المجاہدین محترم جناب نصر جاوید صاحب*

*10 نومبر سوموار بعد نماز مغرب*

*جامع مسجد امام بخاری اورش کالونی نواں شہر ایبٹ آباد*

*آپ احباب کو خصوصی شرکت کی دعوت ہے*

*ضلعی سطح پر مسلم یوتھ لیگ ایبٹ آباد کی تنظیمی مشاورت*آج ضلع ایبٹ آباد میں مسلم یوتھ لیگ کے ضلعی صدر *ارسلان* کی زیر صدا...
06/11/2025

*ضلعی سطح پر مسلم یوتھ لیگ ایبٹ آباد کی تنظیمی مشاورت*
آج ضلع ایبٹ آباد میں مسلم یوتھ لیگ کے ضلعی صدر *ارسلان* کی زیر صدارت ایک اہم تنظیمی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں ثاقب عباسی (صدر مسلم یوتھ لیگ PK-45 سٹی 2) اور ابراہیم زمان (میڈیا کوآرڈینیٹر، ضلع ایبٹ آباد) نے شرکت کی۔
*اجلاس کا ایجنڈا درج ذیل نکات پر مشتمل تھا:*
- VC/NC لیول پر تنظیم سازی
- انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاری
- یومِ تاسیس کی تقریبات
- ورکرز کنونشن کی منصوبہ بندی
- دیگر تنظیمی و جماعتی امور پر تفصیلی مشاورت
یہ مشاورت مثبت ماحول میں اختتام پذیر ہوئی اور عزم ظاہر کیا کہ مسلم یوتھ لیگ کو گراس روٹ لیول تک فعال کیا جائے گا۔

*مسلم یوتھ لیگ ایبٹ آباد* کے زیر اہتمام  *فرسٹ ایڈ ورکشاپ* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔📆 *تاریخ:* 1 نومبر 2025، بروز ہفتہ  🕐...
29/10/2025

*مسلم یوتھ لیگ ایبٹ آباد* کے زیر اہتمام
*فرسٹ ایڈ ورکشاپ* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📆 *تاریخ:* 1 نومبر 2025، بروز ہفتہ
🕐 *وقت:* دوپہر 1 بجے
📍 *مقام:* بھاگن، نتھیا گلی

ورکشاپ میں ہنگامی حالات (ایمرجنسی) میں فوری طبی امداد (First Aid) کی عملی تربیت دی جائے گی۔

تمام نوجوانوں، کارکنان، طلبہ اور ذمہ داران سے پُر خلوص اپیل ہے کہ بروقت شرکت فرما کر اپنے علم و خدمت کے دائرہ کار کو وسیع کریں۔

*آئیے! خدمتِ خلق کا سفر، علم کے ساتھ شروع کریں۔*

* *
* *
* *
* *

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج الحمدللہ *مسلم یوتھ لیگ ہزارہ ڈویژن* کے صدر محترم *اسامہ ارشد بھائی* کا ایبٹ آباد کا...
28/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج الحمدللہ *مسلم یوتھ لیگ ہزارہ ڈویژن* کے صدر محترم *اسامہ ارشد بھائی* کا ایبٹ آباد کا کامیاب تنظیمی و تربیتی دورہ ہوا۔

پی کے 43 نگری بالا میں واقع *گلیات پبلک اسکول* میں نوجوانوں اور ذمہ داران کے لیے ایک بامقصد نشست منعقد ہوئی، جس میں اسامہ بھائی نے "حقیقی کامیابی" کے موضوع پر پُراثر خطاب کیا۔ اُنہوں نے نوجوانوں کو مقصدِ حیات، دین کی خدمت اور اخلاقی قیادت کے اصولوں سے روشناس کروایا۔

بعد ازاں تنظیمی مشاورت میں *فرسٹ ایڈ ورکشاپس* کے فروغ اور *اسلامی فلاحی معاشرے* کی تشکیل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر *ارسلان بھائی* (صدر MYL ایبٹ آباد) اور *علی بھائی* (صدر MYL پی کے 43) کی کاوشوں کو سراہا گیا اور اُن کے حوصلے کی بھرپور پذیرائی کی گئی۔





مسلم یوتھ لیگ ایبٹ اباد
26/10/2025

مسلم یوتھ لیگ ایبٹ اباد

26/10/2025

Address

Abbottabad Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim youth League Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muslim youth League Abbottabad:

Share

Category