آرائیں کمیونٹی پاکستان و انٹرنیشنل

آرائیں کمیونٹی پاکستان و انٹرنیشنل ?????

ملک فیصل ارائیں ایڈوکیٹ تعلق:- تحصیل و ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
16/12/2025

ملک فیصل ارائیں ایڈوکیٹ
تعلق:- تحصیل و ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

مہر ذیشان حسیب (آرائیں)انسپکٹر ایف آئی اے (FIA)تعلق منگووال گجرات۔
29/11/2025

مہر ذیشان حسیب (آرائیں)
انسپکٹر ایف آئی اے (FIA)
تعلق منگووال گجرات۔

فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) قرۃالعین فاطمہ آرائیںآفیسر گریڈ 19پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسکمرشل کونسلر، لاس اینجلس، امریکہ ڈگری تعلق ...
26/10/2025

فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) قرۃالعین فاطمہ آرائیں
آفیسر گریڈ 19
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس
کمرشل کونسلر، لاس اینجلس، امریکہ ڈگری
تعلق سندھ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن چوہدری فیصل اکرام آرائیں صاحب ایم پی اے(MPA) سیالکوٹ کے والد محترم چوہدری محمد...
20/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چوہدری فیصل اکرام آرائیں صاحب ایم پی اے(MPA) سیالکوٹ
کے والد محترم چوہدری محمد اکرام آرائیں سابق ایم پی اے
قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں .

میاں عثمان رفعت آرائیں چیف ایگزیکٹو  :الفجر ٹیکسٹائل ملز سابق وائس چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی فیصل آباد چیمبر آف کامرس چیف ا...
20/05/2025

میاں عثمان رفعت آرائیں
چیف ایگزیکٹو :الفجر ٹیکسٹائل ملز
سابق وائس چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی فیصل آباد چیمبر آف کامرس
چیف ایگزیکٹو :Smart Solutions
سینئر وائس چیئرمین VFP
پنجاب صدر بین المذاھب رواداری کونسل پاکستان
تعلق فیصل آباد

میاں محمد شہباز (آرائیں)معروف بزنسمین اور صنعتکارحال مقیم کینیڈاسی۔ای۔او: ابراھیم ٹیکسٹائل ڈائینگ انڈسٹریز لمیٹڈ  تعلق ف...
20/05/2025

میاں محمد شہباز (آرائیں)
معروف بزنسمین اور صنعتکار
حال مقیم کینیڈا
سی۔ای۔او: ابراھیم ٹیکسٹائل ڈائینگ انڈسٹریز لمیٹڈ
تعلق فیصل آباد۔

میاں زاہد رشید (آرائیں)چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل سائزنگ ایسوسی ایشناونر ال ھجویری ٹینٹ پگنگ کلب تعلق فیصل آباد ۔
05/05/2025

میاں زاہد رشید (آرائیں)
چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل سائزنگ ایسوسی ایشن
اونر ال ھجویری ٹینٹ پگنگ کلب
تعلق فیصل آباد ۔

میاں اجمل فاروق (آرائیں)چیف ایگزیکٹو : نور فاطمہ گروپ آف انڈسٹریزسابق چیئرمین پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن تعل...
05/05/2025

میاں اجمل فاروق (آرائیں)
چیف ایگزیکٹو : نور فاطمہ گروپ آف انڈسٹریز
سابق چیئرمین پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن
تعلق فیصل آباد ۔

میاں کاشف اشفاق (آرائیں)چیف ایگزیکٹو :چناب گروپ آف انڈسٹریزچیف ایگزیکٹو : چن ون گروپ آف کمپنیزچیئرمین TGC Mall Faisalaba...
05/05/2025

میاں کاشف اشفاق (آرائیں)
چیف ایگزیکٹو :چناب گروپ آف انڈسٹریز
چیف ایگزیکٹو : چن ون گروپ آف کمپنیز
چیئرمین TGC Mall Faisalabad
چیئرمین فیڈمک ، چیئرمین پاکستان فرنیچر کونسل
آپ پاکستان کے بہت بڑے انڈسٹریل گروپ چناب گروپ کے مالک ہیں۔ آپ سابق ایم این اے و ضلع ناظم میاں اشفاق فرزند اور سابق تحصیل ناظم میاں جاویداقبال اور میاں لطیف کے بھتیجے ہیں۔ اور سابق ایم این اے (MNA)میاں فرحان لطیف کے کزن ہیں۔
یہ خاندان پاکستان کے 20 امیر ترین خاندانوں میں شمار ہوتا ہے ۔

Indirizzo

10
Florence
50065

Telefono

+923008805432

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando آرائیں کمیونٹی پاکستان و انٹرنیشنل pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

In evidenza

Condividi