M Taqi johari

M Taqi johari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Taqi johari, Camera/Photo, Baghdad.

28/02/2026

نصر من الله وفتح قريب 🤲
انشالله
ياعلى مدد ع🙌🚩
يا الحسين ع🙌🚩 🙌🚩🇮🇷🇵🇰

شیر کو بند کرکے لڑائی نہیں ہوتی ، شیر کو باہر نکالو اور لڑو اس سے ، تب پتہ چلے گا کہ تم میں کتنی مردانگی ہے🔥🫵
25/02/2026

شیر کو بند کرکے لڑائی نہیں ہوتی ، شیر کو باہر نکالو اور لڑو اس سے ،
تب پتہ چلے گا کہ تم میں کتنی مردانگی ہے🔥🫵

25/02/2026

یمن کے جامعہ مسجد میں نماز تراویح دعائے قنوت
لیڈر عمران خان کے لئے دعا۔


24/02/2026

عمران خان کی آواز سننے کے لیے ہم ترس گئے ہیں ۔💔

22/02/2026

🏏✌️kaptan 🙏🙌🙌🤲🤲

18/02/2026

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہم سب پر رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے دروازے کھول دے۔ 🌙✨
اللہ تعالیٰ ہمیں روزے کی اصل روح سمجھنے، صبر، شکر اور تقویٰ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
یہ مہینہ ہمیں ایک دوسرے کے قریب لانے، دلوں کو جوڑنے اور معاشرے میں محبت و بھائی چارہ عام کرنے کا ذریعہ بنے۔
یا اللہ! ہمارے ملک پر رحم فرما، ہمیں امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرما۔
اور عمران خان کو صحت، حوصلہ اور استقامت اور رہاٸی عطا فرما۔ انہیں حق اور سچ پر قائم رہنے کی طاقت دے اور ہر مشکل آسان فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Baghdad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Taqi johari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category