03/12/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون. انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ تنویر احمد خان، کھوڈی ماور، جو سرینگر کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، آج اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے، لیکن کسی عزیز کے بچھڑنے سے دل کو گہرا صدمہ پہنچتا ہے۔ ہماری دعائیں ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ اللہ پاک ان کے سفر آخرت کو آسان فرمائے۔ آمین رب العالمین۔ (اعجاز خان نوگام رشواری) ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون #تنویر