Bhat Official

Bhat Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhat Official, Photographer, Kupwara.

آرون ہارڈی کا بابر اعظم کی قیادت اور فارم کے بارے میں کہنا ہے:"بابر کے ساتھ کھیلنا ایک شاندار تجربہ رہا ہے۔ ان کی بیٹنگ ...
20/04/2026

آرون ہارڈی کا بابر اعظم کی قیادت اور فارم کے بارے میں کہنا ہے:
"بابر کے ساتھ کھیلنا ایک شاندار تجربہ رہا ہے۔ ان کی بیٹنگ خود ہی سب کچھ بیان کر دیتی ہے۔ وہ یقیناً ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں اور دنیا بھر میں رنز بنا چکے ہیں، اس لیے انہیں اپنی بہترین فارم میں دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔
بطور کپتان بھی میں ان سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ وہ باؤلنگ کے دوران جو تحقیق اور منصوبہ بندی کرتے ہیں، اس سے ہمارے باؤلرز کو واضح حکمت عملی ملتی ہے۔ فیلڈنگ پوزیشنز پر بھی ان کی مکمل گرفت ہے۔
وہ اپنی بیٹنگ کے ساتھ ساتھ قیادت پر بھی بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ وہ ایک بہترین لیڈر اور سچے ٹیم پلیئر ہیں، اور ٹیم کے لیے بہت کچھ کر رہے ہیں جو اکثر لوگوں کو نظر نہیں آتا۔"

بابر 🔥🔥🔥🏏کہاں ہیں بابر کے ہیٹرز؟ 👀جو کہتے تھے کہ Babar Azam ٹی ٹوئنٹی کا پلیئر نہیں ہے—آ جاؤ، آج کنگ نے خود جواب دے دیا ...
19/04/2026

بابر 🔥🔥🔥🏏
کہاں ہیں بابر کے ہیٹرز؟ 👀
جو کہتے تھے کہ Babar Azam ٹی ٹوئنٹی کا پلیئر نہیں ہے—آ جاؤ، آج کنگ نے خود جواب دے دیا ہے 🔥👑
شاندار سنچری، کلاس اور ڈومینیشن کا مکمل شو 💯
ہر شاٹ میں خوبصورتی، ہر لمحے میں اعتماد—یہی ہے کنگ بابر کا اسٹائل 💥
مخالفو! اب تو مان جاؤ، یہ صرف پلیئر نہیں، ایک کلاس ہے ✨
ویل ڈن کنگ بابر اعظم 🏆

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 208 رنز کا ہدف دے دیا کیا لگتا ہے کراچی کنگز ٹارگٹ بنا پاۓ گی 💥🔥
19/04/2026

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 208 رنز کا ہدف دے دیا
کیا لگتا ہے کراچی کنگز ٹارگٹ بنا پاۓ گی 💥🔥

جس کا کوئی نہیں ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کیلئے ایسی جگہ سے راستہ نکل لیتا ہے جہاں کسی کی سوچ بھی نہیں ہوتی ہے زندگی اور مو...
18/04/2026

جس کا کوئی نہیں ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کیلئے ایسی جگہ سے راستہ نکل لیتا ہے جہاں کسی کی سوچ بھی نہیں ہوتی ہے زندگی اور موت کے کشمکش میں مبتلا افغانستان کے فاسٹ باولر شاہ پور زدران کو بھارتی بزنس مین میکش امبانی کی اہلیہ اور آئی پی ایل میں ٹیم ممبئی انڈین کی مالکن نیتا امبانی نے شاہ پور زدران کو علاج کیلئے امریکہ بیجھنا کا فیصلہ کرلیا ہے کابل میڈیا کے مطابق شاہ پور زدرن کا پاسپورٹ لے لیا گیا ہے اگلے دس دن کے اندر شاپور کو امریکہ شفٹ کردیا جائے گاتمام اخرجات نیتا امبانی ادا کرے گی شاپور آئی پی ایل میں نیتا کی ٹیم ممبئی انڈین کیلئے کھیل چکاہے


کیا ہی خوبصورت لمحہ تھا جب فاروق نے اپنے ڈیبیو کے پہلے میچ میں ہی 50 کر دی اور 50 کرتے ہی اپنا بیٹ اپنے باپ کی طرف لہرای...
18/04/2026

کیا ہی خوبصورت لمحہ تھا جب فاروق نے اپنے ڈیبیو کے پہلے میچ میں ہی 50 کر دی اور 50 کرتے ہی اپنا بیٹ اپنے باپ کی طرف لہرایا تو باپ کے خوشی سے انسو نکل ائے
جب باپ سٹیڈیم میں بیٹھ کر دعائیں کر رہا ہو تو بیٹا ناکام کیسے ہو سکتا ہے ❤️

پشاور زلمی کی زبردست واپسی! 💛 PSL میں سب سے پہلے Super 4 کے لیے کوالیفائی 🔥🏏پچھلے سیزن میں مایوسی کے بعد، Peshawar Zalmi...
18/04/2026

پشاور زلمی کی زبردست واپسی! 💛 PSL میں سب سے پہلے Super 4 کے لیے کوالیفائی 🔥🏏
پچھلے سیزن میں مایوسی کے بعد، Peshawar Zalmi نے اس سال شاندار کم بیک کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا! 💥
جہاں ایک وقت تھا کہ ٹیم ٹورنامنٹ سے سب سے پہلے باہر ہو گئی تھی، وہیں اب Pakistan Super League کے موجودہ سیزن میں زلمی پہلی ٹیم بن گئی ہے جو Super 4 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئی ہے 👏🔥
یہ ہے اصل فائٹنگ اسپرٹ اور ٹیم ورک! 💪💛
کیا زلمی اس بار ٹرافی بھی جیت پائے گی؟ 🤔🏆

18/04/2026

کس کس نے یہ میچ لائیو دیکھا تھا
کیا خطر ناک کیچ پکڑ لیا بھائی 🤔🔥🏏
اگر آپ کو بھی اسکا یہ کیچ پسند آیا
تو لائک شیئر ضرور کرنا
اور پیج کو فالو بھی کرنا

یہ کیا ہو رہا ہے ۔۔,،🤔🤔دوران میچ اج امپائرز نے پھر سے لاہوریوں کا تماشہ بنا دیا 👇اج کوئی بال ٹمپرنگ تو نہیں ہوئی لیکن ام...
17/04/2026

یہ کیا ہو رہا ہے ۔۔,،🤔🤔
دوران میچ اج امپائرز نے پھر سے لاہوریوں کا تماشہ بنا دیا 👇
اج کوئی بال ٹمپرنگ تو نہیں ہوئی لیکن امپائر نے شک کی بنیاد پر گیند کو پکڑا چیک کیا اور صرف دو ایمپائر نے نہیں بلکہ ایک اور ایمپائر اگیا تینوں نے مل کر چیک کیا کہ بول ٹمپرنگ تو نہیں ہوئی حارس روفی پریشانی سے دیکھ رہے تھے لیکن جب امپائرز نے کنفرم کر لیا کہ نہیں کوئی بال ٹمپرنگ نہیں ہوئی تو شاہین شاہ افریدی اور حارث روف کی جان میں جان اگئی 🫡

It’s Rasikh Salam 🆚 Auqib Nabi in   Tomorrow! Who do You Think Will Perform Better....?اور اپکا سپورٹ کس کو رہےگا ۔۔۔   ...
17/04/2026

It’s Rasikh Salam 🆚 Auqib Nabi in Tomorrow! Who do You Think Will Perform Better....?
اور اپکا سپورٹ کس کو رہےگا ۔۔۔

ماشاءاللہ،ایک لائک تو اس کے لئے ضرور بنتی ہیں  روز جب پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان میچ کھیلا جا رہا تھا  تب...
17/04/2026

ماشاءاللہ،ایک لائک تو اس کے لئے ضرور بنتی ہیں
روز جب پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان میچ کھیلا جا رہا تھا تب محمد حارث فیلڈنگ چھوڑ کر گراؤنڈ سے باہر گئے اور نماز ادا کی
ان کی ویڈیو سوشل میڈیا کے اوپر وائر ہو گئی۔
جس نے نماز پڑھنی ہوتی ہے وہ جیسے بھی کر کے ٹائم نکال ہی لیتا ہے جس نے نہ پڑھنی ہو وہ بہانے گھڑ ہی لیتا ہے
ویلڈن محمد حارث ❤️✨

New Zealand 161-4 (34.1) first ODI Against Bangladesh ✅
17/04/2026

New Zealand 161-4 (34.1) first ODI Against Bangladesh ✅


🚨🚨🏏 بریکنگ نیوز پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کی حالیہ کپتانی اور پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے انہیں دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کی قیا...
17/04/2026

🚨🚨🏏 بریکنگ نیوز
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کی حالیہ کپتانی اور پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے انہیں دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ بابر اعظم کی ٹیم پاکستان سپر لیگ میں اس وقت ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔

کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کو بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانا چاہیے یا نہیں؟ اپنی رائے ضرور دیں 👇
اور پیج کو بھی فالو ضرور کریں

Address

Kupwara

Telephone

+966570485697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhat Official:

Share

Category