Imran Quadri - iqbhat

Imran Quadri - iqbhat youtube.com/
pinterest.com/iqbhat
instagram.com/iq.bhat

They laugh, they mock, they dance:because the bombs do not fall on their own homes.From their side, destruction is dista...
29/03/2026

They laugh, they mock, they dance:
because the bombs do not fall on their own homes.
From their side, destruction is distant.
Somewhere, a primary girls’ school is reduced to rubble.
Somewhere, markets and public places are shattered.
Elsewhere, heritage sites and basic necessities are wiped away.
But the cries rise from another land.
The pain is carried by someone else.
The mourning fills someone else’s home.
The calamity descends upon another family.
So why wouldn’t they dance?
Perhaps, if even a fragment of this devastation touched their own lives:
if their children, their fathers, their sisters, their wives,their own people faced such scenes of horror,
then maybe… the music would stop,
and the dance would fade into silence.

ہاں، وہ ہنستے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں، ناچتے ہیں—
کیونکہ بم اُن کے اپنے گھروں پر نہیں گرتے۔
ان کی جانب سے تباہی صرف ایک منظر ہے،
کہیں بچیوں کے پرائمری اسکول ملبے میں بدل جاتے ہیں،
کہیں بازار اور عوامی مقامات اجڑ جاتے ہیں،
کہیں تاریخی ورثے اور بنیادی ضروریات مٹا دی جاتی ہیں۔
مگر آہیں کہیں اور سے اٹھتی ہیں،
درد کوئی اور سہتا ہے،
ماتم کسی اور کے گھر میں ہوتا ہے،
اور مصیبت کسی اور خاندان پر ٹوٹ پڑتی ہے۔
تو پھر وہ ناچیں نہیں تو کیا کریں؟
شاید… اگر اس قیامت کا ایک ذرہ بھی
ان کی اپنی زندگیوں کو چھو لیتا—
اگر ان کے اپنے بچے، باپ، بہنیں، بیویاں،
اور ان کے اپنے شہر کے لوگ
ایسے مناظر سے گزرتے—
تو شاید یہ رقص تھم جاتا،
✍️Imran Quadri...
اور یہ شور خاموشی میں بدل جاتا۔

31/08/2020

the compacted 30kms.coverage shots of in just 5minutes.
Filmed by: .
:August-30-2020

 ّد_ماگرے_صاحب_کے_نام_    ہمارے پیارے ماگرے صاحب ... تیری ندامت تیری سادگی کو سلام....          تیری استقامتِ امامت تیری...
24/07/2020

ّد_ماگرے_صاحب_کے_نام_



ہمارے پیارے ماگرے صاحب ...
تیری ندامت تیری سادگی کو سلام....
تیری استقامتِ امامت تیری عبادت کو سلام....
تیرے شوق و ذوق کو سلام...
تیری عادتوں تیرے طور طریقوں کو سلام...
تیری شگفتگی تیری شائستگی کو سلام.
تیری بزرگی تیری نرمی کو سلام...
تیرے رفتار تیری گفتار کو سلام...
تیری موجودگی تیری حاضری کو سلام...
تیرے اعمال و کلام کو سلام...
تیرا سر جکا کر چلنے کو سلام...
تیرے جسم کو تیری جاں کو تیری روح کو سلام.......
یعنے تیری ہر اک ادا ہر اک قضا کو سلام...
دیکھنی ہو تو تجھ سے سیکھے،کسی کو دیکھنا ہو تو تجھے دیکھے اور کیسا ہوتا ہے تو حسد چھوڈ کر تجھے تصور میں لایے...
ہمارے تجھ سے تھی، ہمارے تجھ سے تھی ،تجھے ہر کوئی تو ہر کسی کو پیارا تھا.....اک آپ کے اٹھ جانے سے ....آپ کی حاضری میں ہم آزاد تھے ہم پر نظر بزرگوں کی تھی.....
#اللّه_کریم_سے_دوا_ہے کہ آپ کی ہر کوتاہی کو ،آپ کی سہو و خطا کو ،آپ کی لغزشوں کو ،آپ کی خامیوں کو ، درگزر فرماے .....عفو و کرم و مغفرت فرمایے،آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کر دے آپ کو شفاعتِ سروارِ کائنات محمّد رسول اللّه، رفاقتِ غوث اعظم عطا کر دے اور اپنا دیدار نصیب فرماۓ....
اور آپ کی روح کو ہم پر راضی رکھے آپ کا سایہ ہم پر بنایے رکھے...........

27/01/2018
Natures    Pic:2014_29_July.@05:12:08_pm..!!!
12/01/2018

Natures
Pic:2014_29_July.@05:12:08_pm..!!!

تو  شاہین ہے    پرواز  ہے  کام تیرے آگے آسمان اور بھی ہے!!!ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہے!!...
11/01/2018

تو شاہین ہے پرواز ہے کام
تیرے آگے آسمان اور بھی ہے!!!
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہے!!!

Barmuda field
17/12/2017

Barmuda field

Address

Astan Mohalla Khundoora Achabal Islamabad Kashmir
Kashmir
192201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Quadri - iqbhat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Quadri - iqbhat:

Share