Qasmi Media قاسمی میڈیا

Qasmi Media قاسمی میڈیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qasmi Media قاسمی میڈیا, jammu, Doda.

Official page Of Qasmi Media
Follow us on Facebook YouTube Media قاسمی میڈیا
[email protected]
Call.6006783572

علماۓ کرام کے بیانات سننے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں جزاکم اللہ خیرا 💓

حکیم الاسلام حضرتِ اقدس مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ سابق مھتمم دارالعلوم دیوبند کے دو عظیم فرزند ای...
23/05/2026

حکیم الاسلام حضرتِ اقدس مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ سابق مھتمم دارالعلوم دیوبند کے دو عظیم فرزند ایک فریم میں ❣️

حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ سابق مھتمم دارالعلوم وقف دیوبند
اور
حضرت مولانا محمد اسلم صاحب قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ سابق استاذ حدیث دارالعلوم وقف دیوبند

22/05/2026

Hazrat M***i Inayatullah Shab Qasmi Db 💓 💓 💓
حضرت مفتی عنایت اللہ صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ
Qasmi Media قاسمی میڈیا

الحمدللہ سوشل میڈیا کی کئی پوسٹ کے ذریعے سے معلوم ہوا کہ خادم دین،رہبرشریعت، شیخ الحدیث حضرت مفتی نذیر احمد صاحب دامت بر...
18/05/2026

الحمدللہ سوشل میڈیا کی کئی پوسٹ کے ذریعے سے معلوم ہوا کہ خادم دین،رہبرشریعت، شیخ الحدیث حضرت مفتی نذیر احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ بعد علالت واپس مدرسہ تشریف لائے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ انکی عمر میں برکت عطا فرمائے انکا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین

حضرت مفتی نذیر احمد قاسمی صاحب دامت برکاتہم کو گزشتہ روز (13 مئی کو) معمول کے مطابق طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جایا گیا...
15/05/2026

حضرت مفتی نذیر احمد قاسمی صاحب دامت برکاتہم کو گزشتہ روز (13 مئی کو) معمول کے مطابق طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں گزشتہ سال ڈالے گئے اسٹنٹ کا معائنہ مقصود تھا۔ تاہم دورانِ معائنہ ڈاکٹروں نے یہ دریافت کیا کہ دل کی ایک اور اہم رگ میں تقریباً 80 فیصد بلاکیج آیا ہوا ہے۔ صورتِ حال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ماہر ڈاکٹروں نے فوری طور پر دو مزید اسٹنٹ ڈالنے کا کہا۔ چناں چہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ڈاکٹروں کی مہارت سے اسی وقت کامیاب طریقے سے یہ عمل انجام دیا گیا۔

الحمد للہ! حضرت مفتی صاحب کی صحت پہلے سے بہتر ہے۔ تاہم معالج ڈاکٹروں نے سختی کے ساتھ یہ ہدایت دی ہے کہ اب حضرت کے معمولات، مصروفیات، ملاقاتوں اور ذہنی و جسمانی دباؤ کو حد درجہ کم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ کیوں کہ گزشتہ ایک سال کے مقابلے میں حضرت مفتی صاحب کی صحت میں بہتری کے بجائے کافی گراوٹ آچکی ہے۔ اس لیے اب پہلے کی طرح مسلسل مصروفیات، کثرتِ ملاقات، بیانات، سفر اور بار بار کی آمد و رفت حضرت کی صحت کے لیے مناسب نہیں رہی۔ ڈاکٹروں نے خصوصی طور پر مکمل آرام اور غیر ضروری مصروفیات سے سخت اجتناب کی تاکید کی ہے۔

لہٰذا ہم تمام متعلقین، علماء، عوام و خواص، عزیز و اقارب، شاگردوں، محبین اور دوستوں سے نہایت دردمندی اور عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ براہِ کرم حضرت مفتی صاحب کی صحت کا خصوصی لحاظ رکھیں۔ معمولی مسائل، چھوٹی چھوٹی باتوں اور غیر ضروری معاملات کے لیے بار بار رابطہ کرنے یا حضرت کو زحمت دینے سے مکمل اجتناب کریں۔ اسی طرح بلا ضرورت ملاقاتوں، مسلسل آمد و رفت اور غیر ضروری حاضری سے بھی مکمل پرہیز کیا جائے۔

بار بار کی ملاقاتوں اور غیر متوقع آمد و رفت سے حضرت کے آرام میں خلل پڑتا ہے، جب کہ اس وقت ہم سب کی اولین ترجیح حضرت کی صحت، آرام اور سکون ہونا چاہیے۔ اس لیے تمام متعلقین اور عزیز و اقارب سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا خصوصی لحاظ رکھیں۔ اور ملاقاتوں سے مکمل پرہیز کریں۔

ہم مکرر اپنے تمام علماء، قریبی دوستوں، متعلقین اور مخلص احباب سے دست بستہ گزارش کرتے ہیں کہ آپ حضرات کا تعلق حضرت سے خالص دینی اور اللہ کے لیے ہے۔ اسی تعلق کا تقاضا یہ ہے کہ اس نازک مرحلے میں حضرت کے آرام، راحت، سکون اور صحت کو مقدم رکھا جائے اور غیر ضروری ملاقاتوں سے اجتناب کیا جائے، تاکہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و عافیت کے ساتھ مزید عرصہ تک دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

تمام احباب سے درخواست ہے کہ حضرت مفتی صاحب کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا اور صدقہ کا اہتمام فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں ہر قسم کی تکلیف و پریشانی سے محفوظ فرمائے۔ آمین

14/05/2026

اللّٰہ تعالیٰ حضرت مفتی نذیر احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲

کون کون جانتا ہے حضرت کو ؟؟؟
12/05/2026

کون کون جانتا ہے حضرت کو ؟؟؟

25/04/2026

اپنی سند بیان کرتے ہوئے حضرت علامہ قمر عثمانی دیوبندی صاحب رحمة الله عليه😭😭😭






Qasmi Media قاسمی میڈیا

تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں 👇👇👇
24/04/2026

تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں 👇👇👇

💓💓💓 بڑی خوش خبری
24/04/2026

💓💓💓 بڑی خوش خبری

Address

Jammu
Doda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasmi Media قاسمی میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasmi Media قاسمی میڈیا:

Share