Difa-E-Islam

Difa-E-Islam اسلام کی زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرنے کے لیے پیج سے جڑیں. Connect to page to get more information about Islam.

موجودہ حالات میں اپنی حفاظت اور مساجد کی حفاظت کے لئے قرآن وحدیث کی روشنی میں مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟ مساجد کی حفاظت...
28/05/2022

موجودہ حالات میں اپنی حفاظت اور مساجد کی حفاظت کے لئے قرآن وحدیث کی روشنی میں مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟ مساجد کی حفاظت کے لئے کس طرح کے فوری اقدامات کی ضرورت ہے؟ جانئیے ویڈیو میں تفصیل سے.

چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں.

Hifazat or Masajid ki Hifazat k liye ye 4 kaam zarur karen. Maaviya Qasmi Darbhangavi. . _ ...

عید کی حقیقت کیا ہے؟ عید کی رات اور دن کو کیا کہا جاتا ہے؟ عید کے دن کی سنت کیا ہے؟ عید کے دن مرد و عورت کے لئے زیب و زی...
29/04/2022

عید کی حقیقت کیا ہے؟ عید کی رات اور دن کو کیا کہا جاتا ہے؟ عید کے دن کی سنت کیا ہے؟ عید کے دن مرد و عورت کے لئے زیب و زینت کی کیا حدود ہیں؟ جانئیے از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.
چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں.

. کریم کے معانی ومطالب سمجھنے کے لیے، اسلامی و دینی معلومات ...

ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ظلم کی روک تھام کیسے ہو؟ مسلمانوں کو دین و ایمان، جان و مال اور عزت وآبرو کی حفاظت کے لئے...
20/04/2022

ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ظلم کی روک تھام کیسے ہو؟ مسلمانوں کو دین و ایمان، جان و مال اور عزت وآبرو کی حفاظت کے لئے کیا کرنا چاہیے؟ پرآشوب ماحول میں مسلمانوں کے لیے قرآن وحدیث میں کیا ہدایات ہیں؟ جانئیے از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.

ویڈیو اور چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں._کریں.

. کریم کے معانی ومطالب سمجھنے کے لیے، اسلامی و دی...

https://youtu.be/QY_DA28UYwsسودی لین دین حرام ہے، سود لینا دینا اللہ سے جنگ کرنا ہے، سود کا ادنیٰ گناہ ماں سے زنا کرنا ہ...
13/04/2022

https://youtu.be/QY_DA28UYws

سودی لین دین حرام ہے، سود لینا دینا اللہ سے جنگ کرنا ہے، سود کا ادنیٰ گناہ ماں سے زنا کرنا ہے اور دیگر تفصیلات جانیں از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.

چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں.

. ...

قرآن کریم اور ماہ رمضان، قرآن سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کا لگاؤ، مسلما...
10/04/2022

قرآن کریم اور ماہ رمضان، قرآن سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کا لگاؤ، مسلمانوں پر قرآن کے حقوق، مسلمانوں کا قرآن کریم کے ساتھ عملی منافقت اور دیگر تفصیلات جانیں از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.

_چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں._

_s_taalluq_mazboot_kijye...... ...

https://youtu.be/aWcZBsd3UCA*قیامت کے دن اعمال وزن کئے جائیں گے نہ کہ شمار کئے جائیں گے؛ لہذا اعمال میں وزن پیدا کیجئے، ...
09/04/2022

https://youtu.be/aWcZBsd3UCA

*قیامت کے دن اعمال وزن کئے جائیں گے نہ کہ شمار کئے جائیں گے؛ لہذا اعمال میں وزن پیدا کیجئے، اعمال میں وزن کیسے پیدا ہو ؟جانیں از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.*

_چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں._

.. me aamal w...

https://youtu.be/XCFEPr0cCys*اسلام میں کس طرح کے کھیل کی اجازت ہے؟ موبائل گیم کا کیا حکم ہے؟ کرکٹ، لوڈو، شطرنج، پتنگ باز...
05/04/2022

https://youtu.be/XCFEPr0cCys

*اسلام میں کس طرح کے کھیل کی اجازت ہے؟ موبائل گیم کا کیا حکم ہے؟ کرکٹ، لوڈو، شطرنج، پتنگ بازی، کبوتر بازی یا اس جیسے اور کھیل کا کیا حکم ہے؟ جانئیے از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.*
_چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں._

کریم کے معانی ومطالب سمجھنے کے لیے، اسلامی ...

https://youtu.be/VbsIGivvaN0*سب سے بڑے عابد کیسے بنیں؟ روزہ اور تمام نیکیوں کی حفاظت کیسے ہو؟ حرام سے بچنا کیوں ضروری ہے...
04/04/2022

https://youtu.be/VbsIGivvaN0

*سب سے بڑے عابد کیسے بنیں؟ روزہ اور تمام نیکیوں کی حفاظت کیسے ہو؟ حرام سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ جانئیے یہ ساری تفصیلات از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.*

_چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں._

? ...

https://youtu.be/6hsu6eQkbFU*رمضان کیسے گزاریں؟ کن کن نیکیوں کا اضافہ کریں اور تراویح کی سنت کیا ہے؟ از امیر معاویہ قاسم...
03/04/2022

https://youtu.be/6hsu6eQkbFU

*رمضان کیسے گزاریں؟ کن کن نیکیوں کا اضافہ کریں اور تراویح کی سنت کیا ہے؟ از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.*

_چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں._

. ...

https://youtu.be/cGxjud5Hk50*امت پر کن کن کے احسانات ہیں؟ آقا صلی اللہ علیہ و سلم کو کس کام کے لیے دنیا میں بھیجا گیا؟ ع...
29/03/2022

https://youtu.be/cGxjud5Hk50

*امت پر کن کن کے احسانات ہیں؟ آقا صلی اللہ علیہ و سلم کو کس کام کے لیے دنیا میں بھیجا گیا؟ علماء کا مقام کیا ہے؟ ان پر آقا صلی اللہ علیہ و سلم نے کیا ذمہ داری ڈالی ہے؟ کیا علماء قوم پر بوجھ ہیں؟ بدعمل عالم کے ساتھ ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے؟ جانئیے ان سوالات کے جوابات آج کے بیان میں از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی.*

_ویڈیو اور چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں._

Ulama-e-Kiram Ummat K Mohsin hain by Ameer Maaviya Qasmi Darbhangavi. उलामाऐ किराम इस ऊम्मत के मोहसिन हैं द्वारा अमीर मआविया क़ासमी दरभंगवी ।علماء کرام امت ک...

https://youtu.be/e35m2DeLxGs_تفسیر سورہ سبأ حصہ ٦ از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی._*کفار مکہ میں تین طرح کے شرکیہ عقائد، ن...
23/03/2022

https://youtu.be/e35m2DeLxGs

_تفسیر سورہ سبأ حصہ ٦ از امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی._

*کفار مکہ میں تین طرح کے شرکیہ عقائد، نبوت کا سلسلہ کیوں روک دیا گیا؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم پر نبی کا سلسلہ کیوں ختم کیا گیا؟ اور قرآن کریم آخری کتاب کیوں؟ یہ ساری تفصیلات جانیں آج کی تفسیر میں.*

_چینل کو لائک شیر اور سبسکرائب ضرور کریں._

Tafseer Surah Sabaa Part 06 by Ameer Maaviya Qasmi Darbhangavi. तफ्सीर सूरह सबा भाग 06 द्वारा अमीर मआविया क़ासमी दरभंगवी ।تفسیر سورہ سبأ حصہ ٦ از امیر معاویہ...

Address

Delhi

Telephone

+919431462577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Difa-E-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Difa-E-Islam:

Share