21/03/2026
🌙✨ تمام اہلِ اسلام کو ✨🌙
Doodhpathri Network کی جانب سے
🌸 دل کی گہرائیوں سے 🌸
عیدُالفطر کی ڈھیروں خوشیاں اور بہت بہت مبارکباد!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے 🤲
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے ✨
💖 یہ عید آپ کے لیے امن، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے 💖
🌙 عید مبارک 🌙