تشنگی ذات

تشنگی ذات ﺍﮎ ﺍﺳﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ،
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻔﺴﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ۔

کیا خُوب ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتےُمٹھی سے گرا دیتے، پاؤں سے اُڑا دیتے🖤
19/11/2022

کیا خُوب ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
ُمٹھی سے گرا دیتے، پاؤں سے اُڑا دیتے🖤

کوئی فال نکال کرشمہ کرمیری راہ میں پھول گلاب آئیںکوئی پانی پھونک کے دے ایساوہ پئے تو میرے خواب آئیں🌜♥
18/11/2022

کوئی فال نکال کرشمہ کر
میری راہ میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا
وہ پئے تو میرے خواب آئیں🌜♥

لوگ ہیں دنیا میں دو ہی خوبروایک تو ظاہر ہے میں ، اور ایک تو❤
18/11/2022

لوگ ہیں دنیا میں دو ہی خوبرو
ایک تو ظاہر ہے میں ، اور ایک تو

حرف ساز لمحوں میںاے متاعِ جاں ، میرے ذرّے ذرّے میںاپنی روشنی بھر دےمجھ میں ڈوب کر مجھ کومار دے ، امر کر دے❤
17/11/2022

حرف ساز لمحوں میں
اے متاعِ جاں ،
میرے ذرّے ذرّے میں
اپنی روشنی بھر دے
مجھ میں ڈوب کر مجھ کو
مار دے ، امر کر دے❤

یوں مجھ کو لگتا رہے گا ، تجھے ضرورت ہےتو مجھ کو کھل کے بتا دے کہ میں ضروری نہیں۔۔
17/11/2022

یوں مجھ کو لگتا رہے گا ، تجھے ضرورت ہے
تو مجھ کو کھل کے بتا دے کہ میں ضروری نہیں۔۔

تم میرے لیے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈوچاہا تھا تمہیں اک یہی الزام بہت ہے🥀
16/11/2022

تم میرے لیے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو
چاہا تھا تمہیں اک یہی الزام بہت ہے🥀

ﺩﺭﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺮِ ﺷﺎﻡ ﺗﻼﻭﺕ ﻣﯿﺮﯼﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎتیﮨﻮﮞﺭﺍﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯﺁﻧﮑﮫ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮ ...
15/11/2022

ﺩﺭﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺮِ ﺷﺎﻡ ﺗﻼﻭﺕ ﻣﯿﺮﯼ
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎتی
ﮨﻮﮞ
ﺭﺍﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ
ﺁﻧﮑﮫ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎتی
ﮨﻮﮞ

ہو نہ ہو میری طرح ہجر کی ماری ہوئی ہےورنہ ساون کی جھڑی بھی  کبھی کھاری ہوئی ہے
15/11/2022

ہو نہ ہو میری طرح ہجر کی ماری ہوئی ہے
ورنہ ساون کی جھڑی بھی کبھی کھاری ہوئی ہے

اوڑھ رکھی ہے غموں نے وہ قبائے رنگیںدیکھنے والوں کو لگتا ہے ہرے ہیں ہم بھی
15/11/2022

اوڑھ رکھی ہے غموں نے وہ قبائے رنگیں
دیکھنے والوں کو لگتا ہے ہرے ہیں ہم بھی

‏ﻣﺎﻧﺎ ﺗﺮﮮ ﺩﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺩﻭﺍ ﻣﮕﺮ.....ﻣﯿﺮﮮ ﻃﺒﯿﺐ ﻣﺎﻥ ﺟﺎ ، ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻼﺝ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ! 💞
14/11/2022

‏ﻣﺎﻧﺎ ﺗﺮﮮ ﺩﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺩﻭﺍ ﻣﮕﺮ.....
ﻣﯿﺮﮮ ﻃﺒﯿﺐ ﻣﺎﻥ ﺟﺎ ، ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻼﺝ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ !
💞

نا بتائیں گے کہ ناراض ہیں کس بات پہ ہے ہم۔۔۔اور تجھے ٹوٹے ہوئے دل بھی نہیں بھیجیں گے۔۔۔_______💔
14/11/2022

نا بتائیں گے کہ ناراض ہیں کس بات پہ ہے ہم۔۔۔
اور تجھے ٹوٹے ہوئے دل بھی نہیں بھیجیں گے۔۔۔

_______💔

تم نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی ازیت، کہ جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں، اور انسان سو نہ پا رہا ہو🌜
14/11/2022

تم نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی ازیت، کہ جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں، اور انسان سو نہ پا رہا ہو🌜

Address

Krachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تشنگی ذات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category