Tanzeel DogarUk

Tanzeel DogarUk 🇵🇰🇸🇦🇬🇧🥰

12/08/2026

ہم ضرور تُمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے۔

( القرآن 21:35 ) ۔

28/07/2026

Sky above, city below, peace within. One city, endless views.📍Edinburgh, Scotland 🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿✨🥰

13/07/2026

Healing isn’t always loud. Sometimes it’s just green. 🌱

Ashura is not just a day in history, it is a lesson in faith, patience, and sacrifice. Imam Hussain (RA) taught the worl...
26/06/2026

Ashura is not just a day in history, it is a lesson in faith, patience, and sacrifice. Imam Hussain (RA) taught the world that truth is worth every sacrifice and that honor lies in standing for justice. May Allah bless us with the strength to follow the path of righteousness. Aameen
عاشورہ صرف تاریخ کا ایک دن نہیں، بلکہ ایمان، صبر اور قربانی کا ایک عظیم سبق ہے۔ امام حسینؓ نے اپنے عمل سے دنیا کو یہ سکھایا کہ حق کی خاطر ہر قربانی قبول ہے، اور عزت اسی میں ہے کہ انسان انصاف اور سچائی پر ثابت قدم رہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حق پر چلنے، دین پر استقامت اختیار کرنے اور امام حسینؓ کی عظیم قربانی سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Happy Father’s Day 🥰❤️عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضي الله عنه قَالَ:سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْ...
21/06/2026

Happy Father’s Day 🥰❤️
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضي الله عنه قَالَ:
سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ، فَإِنْ شِئْتَ فَأَضِعْ ذٰلِكَ الْبَابَ أَوِ احْفَظْهُ
ترجمہ: باپ جنت کے بہترین دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے، اب تم چاہو تو اس دروازے کو ضائع کر دو یا اس کی حفاظت کرو۔ جامع ترمذی (1900)، سنن ابن ماجہ (3663)
A father is not just a parent; he is a protector, a teacher, a supporter, and one of the greatest inspirations in our lives.

عید الاضحیٰ آپ کو سب بہت بہت مبارک ہو 💞*اللہ تک نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون، بلکہ اس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا...
27/05/2026

عید الاضحیٰ آپ کو سب بہت بہت مبارک ہو 💞

*اللہ تک نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون، بلکہ اس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ (القرآن)*

May Allah Almighty accept all our sacrifices, worship, and prayers in His divine court. Ameen.
May Allah always keep you all and your family happy, prosperous, and under His protection and care. (Aameen)

آج عیدالاضحیٰ کے خوبصورت موقع پر برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ (MINI PAKISTAN) میں بھائیوں جیسے دوست حاجی آصف اعظم گجر صاحب سے...
27/05/2026

آج عیدالاضحیٰ کے خوبصورت موقع پر برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ (MINI PAKISTAN) میں بھائیوں جیسے دوست حاجی آصف اعظم گجر صاحب سے ملاقات کا موقع ملا۔ ان سے پہلی بار 2017 میں ملاقات ہوئی تھی، اور آج برسوں بعد اُن کے گھر پر ملاقات کا دوبارہ موقع ملا۔ محبت بھری گپ شپ اور اس کے ساتھ پُرتکلف لنچ بھی ہوا۔
چوہدری آصف اعظم گجر صاحب نہایت اچھے، مخلص اور ملنسار انسان ہیں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں ہمیشہ خوش، سلامت اور آباد رکھے۔ عید کا یہ دن اُن کی محبت اور خلوص کی وجہ سے مزید یادگار بن گیا۔

Just a cup of coffee, ☕ A little peace, and timeless class. 🤎✨
12/05/2026

Just a cup of coffee, ☕ A little peace, and timeless class. 🤎✨

22/04/2026

حاجیوں کے بن رہے ہیں قافلے پھر یا نبی ﷺ

پھر نظر میں پِھر گئے حج کے مناظر یا نبی ﷺ

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeel DogarUk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanzeel DogarUk:

Shortcuts

Share