Allah
My Name is Muhammad Zubair
A YouTuber From Pakistani
YT, NOTLA TV
instagram. Notlatv321_
04/09/2026
ماشاءاللہ بھائی قاسم اور حافظ محمد عثمان صاحب نے (پاکستان ریپیرنگ اینڈ اسسریز) کے نام سے کاروبار کا اغاز کیا ہے اللہ پاک ان کے کاروبار میں مزید ترقیاں دے۔امین
04/09/2026
ماشاءاللہ
بھائی قاسم اور حافظ محمد عثمان صاحب نے (پاکستان ریپیرنگ اینڈ اسسریز) کے نام سے کاروبار کا اغاز کیا ہے اللہ پاک ان کے کاروبار میں مزید ترقیاں دے۔امین
15/08/2026
14/08/2026
خبر غم۔۔ راجہ ظہیر کنگر یو سی تھاتھی ڈھوک راجگان کا جواں سال بیٹا علی عباس ایک روڈ ایکسیڈینٹ
میں اللہ کو پیارا ہو گیا ہے اللہ تعالی بچے کی مغفرت فرمائے اور والدین کو صبر دے آمین
14/08/2026
اس جشنِ آزادی پہ میرے ہاتھ میں صرف پاکستان کا پرچم نہیں، بلکہ کشمیر کا پرچم بھی ہے!
کشمیر کے موجودہ حالات میں، اللہ تعالیٰ ہمارے ان کشمیری بھائیوں کو جو اپنے حق کے لیے نکلے ہیں، کامیاب کرے اور جو لوگ شہید ہو چکے ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے _وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اور یہ ملک ہمیں ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی وجہ سے ملا ہے۔ اپنے پیارے وطن کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے دن دگنی رات چوگنی ترقی دے!
یاد رکھیں، ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے، لیکن وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے! 🇵🇰
Be the first to know and let us send you an email when Apna Notla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.