Pakistan Awaam Raaj

  • Home
  • Pakistan Awaam Raaj

Pakistan Awaam Raaj کیا آپ نے کبھی وزیرِاعظم بننے کا سوچا؟
اب آپ کو سوچنا شروع کرنا چاہیے۔

11/08/2026

‏جب تک شریف اور زرداری نسلیں اس ملک پر مسلط رہیں گی۔ جب تک اس ملک میں ایک ایسا وزیراعظم بننے کا راستہ ہموار نہیں ہو گا جس نے بسوں اور ویگنوں میں دھکے کھائے ہوں، جس نے غربت، بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ دیکھی ہو۔۔۔ جو عام آدمی ہو، جو عوام میں سے ہو۔۔۔ تب تک اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں۔

03/08/2026

"مجھے وزیراعظم بناؤ، 90دن میں مہنگائی ختم!"کیا حکومت کی کرسی خطرے میں ہے؟ اقرار الحسن کا تہلکہ خیز بیان!اب کوئی پارٹی نہیں، صرف "عوام راج" ہوگا،ایڈوکیٹ ڈاکٹر جنید بٹ کا تہلکہ خیز پوڈکاسٹ!

02/08/2026

‏ہمارے سیاستدان (چاہے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں) ہمیں ہمیشہ مہنگائی جیسے مسائل میں یا مہنگائی جیسے مسائل پر بات کرنے میں الجھائے رکھنا چاہتے ہیں۔۔۔ ان میں سے کوئی نہیں چاہتا کہ ہم ان مسائل کی جڑ پر بات کریں اور اُس سیاسی آمریت کے نظام کو بدلنے کی بات کریں جس کی وجہ سے فوجی آمریت کی مداخلت سمیت، مہنگائی، غربت اور بے روزگاری جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ عوام راج تحریک پہلی بار ان مسائل کو پیدا کرنے والے نظام کو ٹھیک کرنے کی بات کر رہی ہے۔ عوام راج تحریک وہ پہلی تحریک ہے جو اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ کسی امیرزادے کی بجائے جب تک مڈل کلاس اور عام لوگ خود اقتدار میں نہیں آئیں گے تب تک اُن کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

02/08/2026

کشمیر کی ماؤں کے آنسو، بہنوں کی چیخیں اور بچوں کی سسکیاں آسمان تک پہنچ چکی ہیں، مگر دنیا کے ایوان اب بھی خاموش ہیں۔ ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو خاموشی بھی جرم بن جاتی ہے۔ آج کشمیر نہیں رو رہا، انسانیت رو رہی ہے۔

کشمیر! ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ 🇵🇰🤝
عوام راج زندہ باد۔ ✊

01/08/2026

راولپنڈی میں عوام راج تحریک کے کشمیر کنونشن سے پہلے پولیس کا کریک ڈاؤن۔ ساؤنڈ سسٹم، لائٹ اور کرسیاں لگانے سے روکنے اور خواتین سمیت دیگر شرکاء کو ڈرانے دھمکانے اور ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیوں کے باوجود ہم پہنچے ہیں اور کشمیری بہنوں بھائیوں کے ہم آواز ہیں۔

‏آج راولپنڈی میں ہونے والا عوام راج تحریک کا ورکرز کنونشن اب “کشمیر کنونشن” ہو گا۔ ہم احتجاج کے آئینی حق کے لیے اپنے کشم...
01/08/2026

‏آج راولپنڈی میں ہونے والا عوام راج تحریک کا ورکرز کنونشن اب “کشمیر کنونشن” ہو گا۔ ہم احتجاج کے آئینی حق کے لیے اپنے کشمیری بہنوں بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کشمیر میں ہونے والی بربریت کے خلاف اپنی بساط کے مطابق آواز اُٹھائیں گے۔
‏پاکستان زندہ باد
‏کشمیر پائندہ باد

26/07/2026

عوام راج تحریک کراچی
لانڈھی 89 کارنر میٹنگ بڑی تعداد میں میڈل کلاس اور مزدوروں کی شرکت نے ثابت کر دیا اب ہم جھوٹے حکمرانوں کے جال میں نہیں آئینگے اب ہم خود اقتدار میں اہ کر اس ملک کی اپنے علاقے گلی محلے کی بھاگدوڑ سنبھالیں گے ۔
عوام راج زِندہ آباد
اب راج کریگی خلقِ خدا

‏عوام راج تحریک ملائشیا کے صدر چوہدری زاہد حسین کی لاہور میں عوام راج مرکز آمد۔ تحریک کے اسٹوڈنٹ ونگ کے اجلاس میں شرکت۔ ...
19/07/2026

‏عوام راج تحریک ملائشیا کے صدر چوہدری زاہد حسین کی لاہور میں عوام راج مرکز آمد۔ تحریک کے اسٹوڈنٹ ونگ کے اجلاس میں شرکت۔ ساؤتھ ایسٹ ایشیاء میں عوام راج تحریک کے انٹرنیشل چیپٹرز کے قیام پر بریفنگ اور طلباء کی حوصلہ افزائی۔

‏نیشنل “جین زی” کونسل لاہور کے نئے ارکان سے ملاقات۔۔۔ پاکستان کے ہر شہر میں عوام راج تحریک کے جین زی ممبرز ریکارڈ تیزی س...
11/07/2026

‏نیشنل “جین زی” کونسل لاہور کے نئے ارکان سے ملاقات۔۔۔ پاکستان کے ہر شہر میں عوام راج تحریک کے جین زی ممبرز ریکارڈ تیزی سے مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے پر اکھٹے ہو رہے ہیں۔۔۔۔
‏عوام راج آ رہا ہے۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awaam Raaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share