Voice of /اورسیزکشمیری

Voice of /اورسیزکشمیری News and add

Permanently closed.
24/08/2025

انشاءاللہ 31اگست سرزمین ڈینگل

16/02/2025

سہولتکار نہام نہاد قائد کشمیر بیرسٹر سلطان کو برطانیہ برمنگھم میں کشمیری تارکین وطن ویلکم کرتے ہوے
اب ہر سہولتکار کشمیر فروش کے ساتھ ایسا ہی ہوگا

09/01/2025

ڈ ڈیال میں غیریب ہونا جرم بن گیا
شکار کےجھوٹے الزام میں نوجوان کو گرفتار کر کے تشدد کے بعد رشوت لے کر چھوڑ ا گیا
وزیر حکومت کے میرٹ برابری انصاف کے دعوے کدھر گے
ڈ ڈیال میں الٹی گہنگا بہنے لگی

02/01/2025

کشمیری عوام مسلم کانفرنس کی نئی تاریخ 12جنوری کی لیلی کی کامیابی کے نفل ادا کریں دعائیہ تقریبات منعقد کریں سربراہ سہولتکار😀😀😀سہولتکار عوامی مزاحمت کے بعد بھاگ گیا اب کشمیر بنے گا پاکستان الحاق کا چورن نہیں بکے گا کشمیر بنے گا خود مختار

الوداع  2024ویلکم 20252024 بھی  میرے وطن  جموں و کشمیر کی غلام لیے  غروب ہوگیا انشاءاللہ اپنے رب تعالیٰ  سے اس یعقین کے ...
01/01/2025

الوداع 2024

ویلکم 2025

2024 بھی میرے وطن جموں و کشمیر کی غلام لیے غروب

ہوگیا انشاءاللہ اپنے رب تعالیٰ سے اس یعقین کے ساتھ کہ آنے

والا 2025انشاءاللہ ریاست جموں و کشمیر کی مکمل آزادی و

خودمختاری سمیت فلسطین کی آزادی کا سال ہوگاانشاءاللہ

اس کے ساتھ ساتھ میں اپنے وطن جموں و کشمیر کی آزادی و خودمختاری کے

لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے

ہوے جہدوجہد کرنے والے بھاہیوں بزرگوں بچوں جوانوں بہنوں

ماوں بیٹیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں


کشمیر بنے گا خود مختار

29/12/2024

بڑے فخر سے دل پر ہاتھ رکھ کے کہتا ہوں کہ سہولتکار ہوں مالشی پالشی ہوں
سنئیے

29/12/2024

مرچیں
حرام خوروں کی بہت لگی ہوئی ئیں

29/12/2024

کشمیری تارہ اور ستارہ
زرداری کے باتھ روم میں

18/12/2024

آں برادر عقیل ملک
اک نوجوان سارے شہر کو ویران کر گیا

18/12/2024

Address

London

Telephone

+447943931777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of /اورسیزکشمیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of /اورسیزکشمیری:

Share