09/11/2026
اشفاق دودی فرام لاہور اپنی پرفارمنس کے چرچے سے پورے پاکستان میں نام بناتا ہوا یہ نوجوان جی ہاں دوستو لاہور کے دھرتی سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان ابھی حال ہی میں ایس ڈی سلطان ال پاکستان ٹیب کرکٹ ٹورنامنٹ ساہیوال میں بھی ان ایکشن ہوا اور اپنی بہترین بلے بازی سے تمام تماشائیوں کو حیران کر دیا اپنی پرفارمنس کے جھنڈے پورے پاکستان میں گاڑتے ہوئے ابھی دو دن پہلے ایک اور ٹورنامنٹ میں چھکوں کی بارش کرتے ہوئے اپنا لوہا منوایا اللہ پاک بھائی کو مزید عزت سے نوازے ایک بہت ہی اچھا انسان اور ایک بہت ہی اچھا پلیئر ہے اشفاق بھائی بیسٹ وشز 🏏🏆😇🤲