Hümårã Déás

  • Home
  • Hümårã Déás

Hümårã Déás Alkhumdullah

ہم زندہ انسانوں کو پتھر وں اور اینٹو ں سے مو ت کے گھاٹ اتارتے ہیں۔ہمارا " پھولوں " سے کیا واسطہ💔
15/02/2026

ہم زندہ انسانوں کو پتھر وں اور اینٹو ں سے مو ت کے گھاٹ اتارتے ہیں۔

ہمارا " پھولوں " سے کیا واسطہ💔

زندگی کہتی ہے میرے ساتھ ضد نہ کرو بلکہ سمجھوتہ کرو موسموں کو قبول کرو غیر متوقع حادثوں کے لئے تیار رہو اپنی انا کو قربان...
19/12/2025

زندگی کہتی ہے
میرے ساتھ ضد نہ کرو
بلکہ سمجھوتہ کرو
موسموں کو قبول کرو
غیر متوقع حادثوں کے لئے تیار رہو
اپنی انا کو قربان کرو
اور آگے بڑھنے کے راستے تلاش کرو
سر بلند رکھو
لیکن جسم اور سوچ میں لچک رکھو
زندگی تمہیں شکست نہیں دیتی
بس تمہیں آزماتی ہے.

12/11/2025

Apna deass or apni mahfal

Send a message to learn more

17/10/2025

Raja shahid mehmood ashi ki khubsurt awaz kashmiri song malahezia farmay

18/08/2025

افسوس ناک خبر وادی نیلم شنڈاس گاڑی کو حادثہ پیش آیا 5 افراد شہید جبکہ 1 بچی زخمی ہوئ ہے

29/07/2025

Kayani hotl & resturant janwai sheff jangeer kni k sath

27/07/2025
22/07/2025

وادی گریس میں قدرتی آفت – فوری امداد کی اپیل
گزشتہ رات وادی گریس جانوئ میں شدید بارشوں کے باعث تین پن چکیاں، سات دکانیں، ایک ہائیڈل پاور اسٹیشن اور متحد موٹرسائیکل اسلاف شدید نقصان کی زد میں آئے۔ یہ ایک افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ہے، جس نے مقامی افراد کو معاشی طور پر شدید متاثر کیا ہے۔
ہم حکام بالا اور ضلعی انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر متاثرہ علاقے کا دورہ کیا جائے، نقصانات کا جائزہ لے کر متاثرین کے لیے فوری امدادی اقدامات کیے جائیں اور بحالی کا عمل تیز کیا جائےاہلِ علاقہ مشکلات کا شکار ہیں، اور ان کی مدد کرنا حکومت اور انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے

بیٹیاں آج بھی دفن ہوتی ہیں، مگر اب طریقے بدل گئے ہیںوہ بیٹی، جو شہید ہوئی،پُر وقار انداز سے اپنے دوپٹے کو سنبھالتی ہوئی،...
20/07/2025

بیٹیاں آج بھی دفن ہوتی ہیں، مگر اب طریقے بدل گئے ہیں
وہ بیٹی، جو شہید ہوئی،
پُر وقار انداز سے اپنے دوپٹے کو سنبھالتی ہوئی،
چادر درست کرتی،
سر اُٹھائے اپنی مقتل گاہ کی طرف چل دی —
نہ آنکھوں میں خوف تھا، نہ قدموں میں لرزش۔
اس نے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے،
نہ کسی کے قدموں میں گری...
کیونکہ وہ جانتی تھی
کہ اس بے حس معاشرے کی مردانگی کی تسکین
اس کے بے گناہ لہو کے بغیر ممکن نہیں۔

آج پھر،
کسی جرگے میں اس کے عشق کا مقدمہ لگا ہے...
آج پھر،
وہ بیٹی پہنچی ہے پگڑیوں کے بیچ
جہاں انصاف کے نام پر غیرت کی تلواریں بے نیام ہیں،
اور خاموشیاں گواہ بنی بیٹھی ہیں..

Address


Telephone

+923558212207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hümårã Déás posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hümårã Déás:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share