ایم آر علی تارڑ

ایم آر علی تارڑ 🤠𝑻𝑯𝑬 𝑫𝑬𝑽𝑰𝑳 𝑩𝑰𝑹𝑫🤠

06/20/2026

منتیں ، مرادیں ، حاصل ، لاحاصل ، ملنا ، بچھڑنا سب کیفیات ایک مدت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں

12/24/2025

انسانی رویوں سے ڈسے ہوئے لوگ ،مُرشد ، دوائیوں سے جلد ٹھیک نہیں ہوتے ۔
𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞

12/24/2025

اے اللہ پاک سب کے سامنے اس دن کی زلت سے بچانا جب تو پکارے گا اے محبت میں جرم کرنے والو الگ ہوجاو🙂
𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞

12/24/2025

کسی انسان پر زبردستی مسلط ہونے سے بہتر ہے اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں !!
𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞

12/22/2025

دانت ذیادہ خطرناک نہیں ہوتے، خطرناک آنکھیں ہوتی ہیں دانت صرف ہاتھ میں لی ہوئی چیز کھاتے ہیں جبکہ نظر پورا کا پورا اِنسان، گھر اور خوشیاں سب کھا جاتی ہے.

Address

Calgary, AB

Telephone

+923000230339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایم آر علی تارڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category