IᏕᏂᎤ ᎮᎧᏋᏖᏒᎩ

IᏕᏂᎤ ᎮᎧᏋᏖᏒᎩ Videography /poetry

04/06/2025
05/12/2024
03/12/2024
03/12/2024
03/12/2024
22/08/2024

In English I say: I’m so Shy
But In Urdu:
حسرت ہے کہ اُن کو قریب سے دیکھیں
قریب ہوں تو انکھیں اُٹھائی نہیں جاتی 👑♥️

06/01/2024

جب کوئی اپنا مر جاتا ہے ناں
تو پھر قبرستان سے وحشت نہیں عشق ہو جاتا ہے

30/12/2023

روزانہ جب بستر پر سونے کیلئے لیٹتا ہوں تو کئی گھنٹوں تک مسلسل سوچتا رہتا ہوں میری اذیت آخر کیوں ختم نہیں ہو جاتی سارا دن مصروف رہتا ہوں خود کو نہ جانے کتنے کاموں میں busy رکھتا ہوں لوگوں سے ملتا جلتا رہتا ہوں دوستوں میں بھی گل مل کر ٹائم گزار لیتا ہوں گھر میں بھی سب سے ہنس کے بات کر لیتا ہوں کسی کو یہ پتہ نہیں چلنے دے رہا کہ میں کتنی اذیت میں مبتلا ہوں یہ چند گھنٹے آرام کیلئے لیٹتا ہوں اور پل بھر میں اس کے خیال آ کر گھیر لیتے ہیں تھک گیا ہوں میں اس اذیت سےآخر میں ہی کیوں ، کیوں وہ میرے دل و دماغ سے نہیں نکلتی
زمل شاہ زین

Address

Gujrat
973

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IᏕᏂᎤ ᎮᎧᏋᏖᏒᎩ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share