Munaf Photography

Munaf Photography Munaf Photography
Instagram id munaffotos
snap

ڈی سی،اے سی، ایم این اے اور ایم پی اے نوشکی صاحبان آپ لوگ کہاں  ہیں آپ لوگوں کو پتا ہے اس وقت نوشکی کی غریب عوام پر نوشک...
03/06/2026

ڈی سی،اے سی، ایم این اے اور ایم پی اے نوشکی صاحبان آپ لوگ کہاں ہیں آپ لوگوں کو پتا ہے اس وقت نوشکی کی غریب عوام پر نوشکی پیٹرول کمیٹی اور دوسرے چھوٹے چھوٹے دکاندار کیا کیا ظلم کر رہے ہیں باڈر بندش کے بہانے اپنے سارے اسٹاک کیا ہوا ایرانی پیٹرول جو اس وقت 160 روپے سے 170 روپے تک فروخت ہو رہا تھا ابھی ماشاءاللہ ان حرام خوروں نے وہی ایرانی پیٹرول فی لیٹر 600 روپے فروخت کر رہے ہیں اہلیان نوشکی آپ تمام صاحبان سے یہی درخواست کرتے ہیں کہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تا کہ آیندہ کے لیے یہ سودی کاروبار بند ہو جائے شکریہ

23/05/2026

21/05/2026

Nushki balochistan,
10/05/2026

Nushki balochistan,

Address

Manama

Telephone

+923458932880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munaf Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munaf Photography:

Share