02/06/2026
🌹✨ اللہ تعالیٰ شفاء دینے والا ہے ✨🌹
جب بیماری، تکلیف یا پریشانی آئے تو اپنے ربِ کریم کی طرف رجوع کریں، کیونکہ حقیقی شفاء صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ 🤲💖
اِمْسَحِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ بِیَدِكَ الشِّفَاءُ لَا کَاشِفَ لَهُ اِلَّا أَنْتَ
اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور فرما دے، شفا تیرے ہی ہاتھ میں ہے، تیرے سوا کوئی اور بیماری اور تکلیف کو دور کرنے والا نہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو کامل، عاجل اور دائمی شفاء عطا فرمائے، تمام پریشانیوں کو دور فرمائے اور اپنے فضل و کرم سے صحت و عافیت والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍🌿
#دعا #شفاء #بیماری #صحت ٰہی #مسلمان #نیکی #آمین