🎥 Pashto Stories | د زړه خبرې په هر ریل کې
🌍 Peshawar’s Beauty • My Lens • Your Screen
🦅The Stray Eagle – Free & Fearless 🇵🇰
14/05/2026
“ہم ایسے جنگل میں رہتے ہیں جہاں انسان اور حیوان کی فطرت کے درمیان اتنا کم فرق ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی کسی بھی وقت جانور یا جلاد میں تبدیل ہو سکتا ہے.”
شامی ادیب
ممدوح عدوان
13/05/2026
Ufff 🥹🥀
13/05/2026
اِن درختوں میں کوئی وصفِ خُداوندی ہے
چھاؤں دیتے ہُوئے، مذہب نہیں پُوچھا کرتے ♥️
12/05/2026
تمہاری موت ایک عام دن آئے گی، ادھورے منصوبوں کے درمیان، اور دنیا تمہارے بغیر چلتی رہے گی۔ اس لیے تھوڑا جی لو۔
12/05/2026
"جب کسی شخص کو بچپن سے ہی لوہے کی زنجیروں میں جکڑ کر غلام بنا لیا گیا ہو تو وہ ساری زندگی یہی سمجھے گا کہ یہ زنجیریں اس کے جسم کا ہی حصہ ہیں اور اسے چلنے پھرنے کے لیے ان زنجیروں کی ضرورت ہے۔"
فرانسیسی فلسفی
رینی دیکارتس
12/05/2026
سہ عجیبہ ژوند دے پختانو دلتہ پہ پنجاب او کشمیر کے خلق پہ مزو سر دی او مونگ پہ جنازو او پہ روڈونو امن غواڑو اللہ مو مل شہ
#امن 🏳️
11/05/2026
آمین 🤲🏻🌸
11/05/2026
زندگی میں آپ کی حاصل کی گئی کامیابیوں ٹارگٹس (Achievements) میں سے ایک عزت بھی ہونی چاہیے. نہ کہ یہ عزت آپ کو محض اس لیے مل رہی ہو کہ آپ بھی ایک انسان ہیں.
آپ سے وابستہ سب لوگ بظاہر بہت اچھے نظر آئیں گے اور وہ مسکراتے ہوئے دکھائی دیں گے، جبکہ پس پردہ وہ آپ کی جانچ پڑتال (Evaluation) کررہے ہوں گے کہ انھیں کوئی ایک نکتہ مل جائے اور وہ آپ کی بے عزتی کرسکیں.
آپ ایسے لوگوں کو پہچان سکتے ہیں ان کی ماضی میں انسانوں کے ساتھ چھیڑی گئی لڑائیوں سے، لوگوں کے ساتھ قطع تعلقی پر مبنی واقعات سے، اور ساتھ ساتھ اس بات سے بھی کہ وہ دوسروں کے بارے میں کتنی جلدی رائے قائم کرلیتے ہیں.
10/05/2026
“حضرات یہ مشکل ترین دور ہے۔ سائنس اور ایجادات کے ساتھ ہم نے بہت کچھ حاصل کر لیا ہے لیکن جو چیز ہم نے کھو دی ہے وہ اس سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ ہم نے شرافت ، ہمدردی ، محبت ، سادگی اور وفاداری سب کھو دی ہے۔”
مصری فلسفی ادیب فزیشن
ڈاکٹر مصطفیٰ محمود
10/05/2026
یہ دنیا اور اس کے رنگ صرف تب تک خوبصورت نظر آتے ہیں جب تک آپ ذہنی، جسمانی اور روحانی طور پر صحت مند ہیں۔
لیکن اگر ان میں سے ایک بھی کنڈیشن فالز ہوتی ہے تو آپ کی زندگی میں سکون تک نہیں رہتا۔ کچھ کرنا نا کرنا، کامیابی، ناکامی، پیسہ، شہرت، حاصل، لاحاصل سب بے معنی سا لگنے لگتا ہے۔
10/05/2026
“لوگوں پر ظلم کرنے والے ظالم اس سے پہلے ہی مر گئے کہ لوگ ان سے، ان کے مظالم کا بدلہ لیتے ۔ اللہ سب ظالموں کو جانتا ہے اور سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ موت انسان کے گناہوں کا کفارہ نہیں ہوتی اور یہ گناہوں کو نہیں مٹاتی۔ آپ ان دونوں چیزوں (اعمال اور موت) کو برابر نہیں کر سکتے۔ وہاں اگلے جہان میں انسان سے اس کے اعمال کی پوچھ گچھ ہوگی اور وہاں تو جواب دینا ہی ہوگا. “
بحوالہ: The time of women
مصنفہ: یلینا چزووا
“ ایسے ظالم لوگ جو مر چکے ہیں انھیں مزید مارا پیٹا جانا چاہیئے.”
فرانسیسی ادیب
لیون الفونس داودیت
Be the first to know and let us send you an email when The Stray Eagle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.