Allama Ahmed Raza Khan

Allama Ahmed Raza Khan This is the official page of Allama Maulana Ahmed Raza Khan, serving as the Principal and Headmaster of Darul Uloom Gulshan-e-Firdaus.

13/10/2025

یہ غزا نہیں مریدکے پاکستان ہے یا اللہ رحم فرما مدد و نصرت عطا کر تجھے کربلا کے شہیدوں کا واسطہ

19/09/2025

لذت والا کلام: خاک مجھ میں کمال رکھا ہے مصطفیٰ ﷺ نے سنبھال رکھا ہے
03357778625
Khaak Mujh Main Kamal Rakha Hai - Ahmed Raza Khan

07/09/2025

تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو

✨الحمدللہ! ہم خوش نصیب ہیں کہ اس سال پوری دنیا میں 1500 سالہ جشنِ ولادتِ مصطفی ﷺ نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ منایا جا رہا...
28/08/2025

✨الحمدللہ! ہم خوش نصیب ہیں کہ اس سال پوری دنیا میں 1500 سالہ جشنِ ولادتِ مصطفی ﷺ نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 💚
ربیع الاول کی پرنور ساعتیں، محافلِ میلاد کی رونقیں، درود و سلام کی محفلیں اور نعتِ رسول ﷺ کی صدائیں فضاؤں میں ایمان کی خوشبو بکھیر رہی ہیں۔🌙
آئیں ہم سب مل کر محبتِ رسول ﷺ کو عام کریں، چراغاں کریں، درود و سلام کی محفلیں سجائیں اور دنیا کو بتا دیں کہ سرکار دو عالم ﷺ کی ولادت ہی اصل روشنی ہے۔ ✨🌸
💚"🌟 صلی اللّٰہ علیہ وسلم

Alhamdulillah! We are truly blessed to witness the grand celebration of the 1500th Year of the Blessed Birth of Prophet Muhammad ﷺ. 💚
The holy month of Rabi-ul-Awwal brings with it divine light, gatherings of Milad-un-Nabi, recitations of Durood & Salaam, and melodious voices of Naat Shareef filling the atmosphere with faith and love. 🌸✨
Let us unite in spreading the message of peace, mercy, and love of the Beloved Prophet ﷺ. Illuminate your homes, join the gatherings, send abundant salutations, and show the world that the birth of Prophet Muhammad ﷺ is the greatest blessing for humanity. 🌍💫
💚"































کیا آپ نے اپنے گھر میں 1500 سالہ جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی لائٹیں لگائی ؟
27/08/2025

کیا آپ نے اپنے گھر میں 1500 سالہ جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی لائٹیں لگائی ؟

26/08/2025

سرکار کی آمد مرحبا
سب نعرے کا جواب لازمی دیجئے

22/08/2025

✍️خاک مجھ میں کمال رکھا ہے
عاشقانِ رسول ﷺ کے دل کی ترجمانی ہے
🌟ضرور سنیں اور محبتِ رسول ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

15/08/2025

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ برصغیر کے عظیم مجدد، عاشقِ رسول ﷺ، اور شریعتِ مطہرہ کے محافظ تھے۔ آپ کی علمی خدمات، عشقِ رسول ﷺ میں ڈوبی ہوئی شاعری، اور مسلکِ اہلسنت کی حفاظت کی جدوجہد آج بھی امت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔









13/08/2025

دھوکہ نہ دیا کرو یار 🥹
کیا آپ کو کبھی دھوکہ ملا ہے؟

Address

Chittagong Division

Telephone

+923114732692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Ahmed Raza Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category