22/06/2026
مردان کے دو بڑے ہسپتال، مردان میڈیکل کمپلیکس اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مردان، کی سی ٹی اسکین مشینیں کئی دنوں سے خراب پڑی ہیں۔ اس صورتحال کے باعث غریب مریضوں کو مہنگے داموں نجی مراکز سے سی ٹی اسکین کروانے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔
سوال یہ ہے کہ مردان کے منتخب عوامی نمائندے اس سنگین مسئلے پر خاموش کیوں ہیں؟ عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی ان کی ذمہ داری ہے
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Islamabad
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Mardan