دہ مومندو ګلــونه

دہ مومندو ګلــونه پخیر راغلی گلونو مینہ والو د مومندو گلونو پانڑی تہ
(1303)

26/05/2026

ڈیرو بہ وئیل چی سعودی کی قربانی نہ وی شوی نو قربانی دلتہ پاکستان کی نہ کیگی زکہ وئیل دہ ٹائم فرق دے نو صبا بہ سہ کوی

25/05/2026

طاہر خان کے ہوٹل کو سیل کرنے پر مجھے بلکل بھی افسوس نہیں ہوا کیونکہ آج تک اس بندے نے پُختون کے حق میں ایک بات تک نہیں کی ۔
اور آپ کو؟

21/05/2026

نور ھیس نشتہ خو خہ د ٹاپ بیغرتہ رانہ جوڑ شوی دی گنہ پختون تہ بہ چا پہ کگہ سترگہ نشو کتلے ،
ماشومان شھیدان کول او خزے بوتلل دا خو ڈیرہ لرے خبرہ وااا

یہ بچہ صبح سکول گیا تھا واپسی پر ڈرون سے مار کر شہید کیا گیا۔ڈرون اٹیک میں کبھی بھی کسی جرنیل، جج ، گورنر اور وزیر اعلی ...
21/05/2026

یہ بچہ صبح سکول گیا تھا واپسی پر ڈرون سے مار کر شہید کیا گیا۔
ڈرون اٹیک میں کبھی بھی کسی جرنیل، جج ، گورنر اور وزیر اعلی کا بچہ نہیں مارا گیا۔لیکن ہمیشہ غریب اور لاچار لوگوں کے بچے مارے جارہے ہیں۔
کیا اس ملک میں غریبوں کا کوئی حق نہیں؟
یاد رکھیں، ہمارا رب تھمارے مظالم دیکھ رہے ہیں۔
اللہ تعالٰی ظالم کو معاف نہیں کرتا۔

14/05/2026

اللہ تعالیٰ کی قسم اس میں کوئی شک نہیں باپ کے جانے کے بعد سب سے پہلے اپنے ہی ستاتے ہیں 😭😭😭😭😭
ویڈیو میں سچ کتنا ہے وہ مجھے معلوم نہیں بحر حال لکھنے میں حقیقت 💯% ہے

اللہ ❤️🕋.......see more
14/05/2026

اللہ ❤️🕋.......see more

اللہ اکبر ...❤️🕋....See more
14/05/2026

اللہ اکبر ...❤️🕋....See more

پیارے پاکستان کا دو قومی نظریہ۔پنجاب اور پختونخواہ۔پنجاب نے  گندم اور آٹے کے لئے تو چیک پوسٹ بنائے ہیں، جبکہ ہماری بجلی ...
13/05/2026

پیارے پاکستان کا دو قومی نظریہ۔
پنجاب اور پختونخواہ۔
پنجاب نے گندم اور آٹے کے لئے تو چیک پوسٹ بنائے ہیں، جبکہ ہماری بجلی ، پانی ، گیس اور تیل کے لئے کوئی چیک پوسٹ نہیں، ھمیں خبر ہونے سے پہلے وہ پنجاب کے پاس پہنچے ہوئے ہوتے ہیں۔۔۔ ہم أواز بھی نہیں اٹھاسکتے. ۔

باجوڑ ڈمہ ڈولہ جاری جنگ میں دو بے گناء بچے لقمہ اجل بن گئےچی سہ لیکم بیا خلق وایی غدار یی 😭
07/05/2026

باجوڑ ڈمہ ڈولہ جاری جنگ میں دو بے گناء بچے لقمہ اجل بن گئے
چی سہ لیکم بیا خلق وایی غدار یی 😭

کہ ساقی د شیخ ادریس قاتل دے نو د مولانہ حسن جان قاتل سوک دےد مولانہ سمیع الحق قاتل سوک دےد مولانہ حامد الحق قاتل سوک دےد...
06/05/2026

کہ ساقی د شیخ ادریس قاتل دے
نو د مولانہ حسن جان قاتل سوک دے
د مولانہ سمیع الحق قاتل سوک دے
د مولانہ حامد الحق قاتل سوک دے
د مولانہ عادل قاتل سوک دے
د مولانہ خانزیب قاتل سوک دے
د مفتی شاکر قاتل سوک دے
د ڈمڈولئ د شہیدانو قاتل سوک دے
د اے پی ایس د ماشومانو قاتل سوک دے
لال مسجد د ماشومانو قاتل سوک دے
د اتیا زرہ پختنو قاتل سوک دے

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ مومندو ګلــونه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دہ مومندو ګلــونه:

Share