فخرحسین خیل طورمنك

فخرحسین خیل طورمنك فخرے حسین خیل طور منگ🌷🌷♥️

آج حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں طورمنگ ون شاؤ میں فضل غفور کاکا کے حجرے پر جبکہ گاونی بالا میں ملک ا...
16/05/2026

آج حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں طورمنگ ون شاؤ میں فضل غفور کاکا کے حجرے پر جبکہ گاونی بالا میں ملک ایوب کاکا کے حجرے پر اہم نشستیں منعقد ہوئیں جو ہماری جاری مرحلہ وار ملاقاتوں کا حصہ ہیں
ان نشستوں میں بزرگوں اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی جہاں برادری کے اتفاق و اتحاد بھائی چارے اور اصلاحی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی بزرگوں کی دعائیں قیمتی مشورے اور نوجوانوں کا جذبہ اس بات کا ثبوت ہیں کہ حُسین خیل برادری اپنی روایات محبت اور یکجہتی کو مضبوطی سے آگے بڑھا رہی ہے

آج طورمنگ ون ٹانگوکنڈو میں قاری فرید اللہ کے حجرے پر حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں ایک اہم نشست منعقد...
16/05/2026

آج طورمنگ ون ٹانگوکنڈو میں قاری فرید اللہ کے حجرے پر حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جو ہماری جاری مرحلہ وار ملاقاتوں کا حصہ ہے
اس نشست میں بزرگوں اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی جہاں برادری کے اتفاق و اتحاد بھائی چارے اور اصلاحی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا بزرگوں کی دعائیں قیمتی مشورے اور نوجوانوں کا جذبہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حُسین خیل برادری اپنی یکجہتی اور باہمی محبت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے

02/05/2026

آج گاونی بالا میں ایک مصروف دن رہا جہاں حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں مرحلہ وار مختلف اہم ملاقاتیں منعقد ہوئیں یہ ملاقاتیں برادری میں اتحاد، بھائی چارہ اور اصلاح کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کی گئیں
اس دوران بادشاہ میر کاکا، بہادر خان کاکا، انجینئر اسحاق خان، عالم زیب لالا،جناب جمیل استاجی، دیانت خان لالا اور امجد خان کے ساتھ الگ الگ ان کے گھروں پر ملاقاتیں ہوئیں جن میں دیگر بزرگوں اور نوجوانوں نے بھی بھرپور شرکت کی ہر نشست میں بزرگوں کی قیمتی رہنمائی دعائیں اور نوجوانوں کے جذبے نے اس مشن کو مزید تقویت دی
حُسین خیل برادری کی یکجہتی باہمی محبت اور اجتماعی سوچ ہی ہماری اصل طاقت ہے اِن شاء اللہ یہ سفر اسی خلوص اور اتفاق کے ساتھ جاری رہے گا
اللہ ہماری کوششوں کو قبول فرمائے آمین

آج گاونی بالا میں ایک مصروف دن رہا جہاں حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں مرحلہ وار مختلف اہم ملاقاتیں من...
01/05/2026

آج گاونی بالا میں ایک مصروف دن رہا جہاں حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں مرحلہ وار مختلف اہم ملاقاتیں منعقد ہوئیں یہ ملاقاتیں برادری میں اتحاد، بھائی چارہ اور اصلاح کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کی گئیں
اس دوران بادشاہ میر کاکا، بہادر خان کاکا، انجینئر اسحاق خان، عالم زیب لالا،جناب جمیل استاجی، دیانت خان لالا اور امجد خان کے ساتھ الگ الگ ان کے گھروں پر ملاقاتیں ہوئیں جن میں دیگر بزرگوں اور نوجوانوں نے بھی بھرپور شرکت کی ہر نشست میں بزرگوں کی قیمتی رہنمائی دعائیں اور نوجوانوں کے جذبے نے اس مشن کو مزید تقویت دی
حُسین خیل برادری کی یکجہتی باہمی محبت اور اجتماعی سوچ ہی ہماری اصل طاقت ہے اِن شاء اللہ یہ سفر اسی خلوص اور اتفاق کے ساتھ جاری رہے گا
اللہ ہماری کوششوں کو قبول فرمائے آمین

27/04/2026
آج حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں طورمنگ خاص میں بھی مرحلہ وار ملاقاتوں کا یہ بابرکت سلسلہ جاری رہا او...
27/04/2026

آج حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کے سلسلے میں طورمنگ خاص میں بھی مرحلہ وار ملاقاتوں کا یہ بابرکت سلسلہ جاری رہا اور مزید اہم نشستیں منعقد ہوئیں
ان ملاقاتوں میں بھی برادری کے نوجوانوں اور بزرگوں کی شرکت نے اتحاد و محبت کے جذبے کو مزید تقویت بخشی جو ہماری برادری کی اصل طاقت اور پہچان ہے
حُسین خیل کی یکجہتی اور اصلاح ہی ہمارا مشترکہ مقصد ہے اِن شاء اللہ یہ قافلہ اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھتا رہے گا
اللہ تعالیٰ اتحاد اور ترقی سے نوازے آمین

آج طورمنگ ٹو میں حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کی مرحلہ وار میٹنگز کے سلسلے میں ایک اہم نشست منعقد ہوئیاس نشست میں...
21/04/2026

آج طورمنگ ٹو میں حُسین خیل قومی اتحاد و اصلاحی تنظیم کی مرحلہ وار میٹنگز کے سلسلے میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی
اس نشست میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت اور بزرگوں کی دعاؤں نے بابرکت بنایا اتحاد بھائی چارے اور محبت کا جذبہ نمایاں رہا
حُسین خیل کی یکجہتی اور اصلاح ہی ہمارا مشترکہ مقصد ہے اِن شاء اللہ یہ قافلہ اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھتا رہے گا

آج طورمنگ خاص میں ملک محمد زیب کے حجرے پر حسین خیل برادری کے نوجوانوں کی ایک نشست  ہوئی جس میں ملک محمد زیب اور ملک افتا...
19/04/2026

آج طورمنگ خاص میں ملک محمد زیب کے حجرے پر حسین خیل برادری کے نوجوانوں کی ایک نشست ہوئی جس میں ملک محمد زیب اور ملک افتاب موجود تھے جو ہماری جاری مرحلہ وار میٹنگز کا حصہ ہے اس نشست میں بزرگوں کی دعائیں نوجوانوں کا جوش اور برادری کی باہمی محبت نمایاں رہی جو ہماری اصل پہچان ہے ۔۔۔؟

18/01/2025

Address

Dubai
0971

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فخرحسین خیل طورمنك posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to فخرحسین خیل طورمنك:

Share

Category