Sahil's Production

Sahil's Production 💞Well Come to my World💞

Xahil.abbas110
11/05/2026

Xahil.abbas110

نمک ایک غیر جاندار معدنی چیز ہے، یعنی نمک میں کوئی زندگی نہیں ہوتی، اس میں بیکٹیریا یا جراثیم پیدا نہیں ہوتے اس لیے اس م...
15/12/2025

نمک ایک غیر جاندار معدنی چیز ہے، یعنی نمک میں کوئی زندگی نہیں ہوتی، اس میں بیکٹیریا یا جراثیم پیدا نہیں ہوتے اس لیے اس میں سڑنے یا خراب ہونے والا عمل نہیں ہوتا۔ تبھی نمک کبھی خراب نہیں ہوتا، چاہے جتنا مرضی پرانا ہو۔

انڈین لڑکا جس کے پاس ڈاکومنٹ نہیں تھے۔  ٹرین میں بیٹھا اپنی قسمت کو رو رہا تھا اور ایک ڈر تھا کہ کہیں سے پولیس نا آکر پک...
09/12/2025

انڈین لڑکا جس کے پاس ڈاکومنٹ نہیں تھے۔ ٹرین میں بیٹھا اپنی قسمت کو رو رہا تھا اور ایک ڈر تھا کہ کہیں سے پولیس نا آکر پکڑ لے نہیں تو وہ مجھے ڈیپورٹ کر دیں گے مگر اس کی قسمت دیکھیں اس کی ساتھ والی سیٹ پر ہالیووڈ فلم کی ہیروئن بیٹھی ہوئی ہے جس سے ملنے کے لیے امریکن اور یورپین لوگ ترستے ہیں جن جن کو بھی اس کا پتہ ہے فلم( The Games Of Thrones )، تصویر وائرل ہوئی لوگوں نے کنفرم کیا اور کسی نے اس لڑکے کا پتہ کروایا حکومت کے ذریعے تو پتہ چلا یہ اللیگل ہے اس سے سوال کیا گیا
کیا تمھیں پتہ تھا کہ تمھارے ساتھ والی سیٹ پر کون بیٹھی تھی لڑکی
اس لڑکے کا جواب سننے والا تھا۔ اس نے کہا جب جیب میں پیسہ نہ ہو ماں باپ پیچھے بیمار ہوں یورپ میں ڈاکومنٹ نہ ہوں ڈیپورٹ اور پولیس کا ڈر ہو تو کیا فرق پڑتا ہے ساتھ کون بیٹھا ہے
اس کی بات سن کر یورپ کی تنظیموں کی غیرت نے جوش مارا اور اس تک پہنچ کر اس کو کام کی اجازت اور پیپرز بنوا کر دیئے تاکہ یہ اپنوں کی کفالت کر سکے۔ 🥹

KSA Arabic Style😎
23/10/2025

KSA Arabic Style😎

16/08/2025



22/07/2025






Sahil's Production 😎✌
03/12/2020

Sahil's Production 😎✌

Sahil's Production
03/11/2020

Sahil's Production

Address

Taxila
Dubai
47080

Telephone

+923035514007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahil's Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category