Faizi ki baten

Faizi ki baten Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizi ki baten, Photographer, UAE, Dubai.

17/01/2023
23/12/2022
‏پھر نہ کیجئے گا میری گستاخ نگاہی کا گلہدیکھیے آپ نے پھر پیار سے دیکھا ہے مجھے ♥️
11/07/2022

‏پھر نہ کیجئے گا میری گستاخ نگاہی کا گلہ
دیکھیے آپ نے پھر پیار سے دیکھا ہے مجھے ♥️

‏عید کے دن کی طرح تُم نے مُجھے ضائع کیامیں سمجھتا تھا مُحبت سے گزارو گے مُجھے !
11/07/2022

‏عید کے دن کی طرح تُم نے مُجھے ضائع کیا
میں سمجھتا تھا مُحبت سے گزارو گے مُجھے !

‏طوفان میں کھیلتے ہوئے گزری تمام عمر مجھ کو نہ راس آئی کناروں کی زندگی°
11/07/2022

‏طوفان میں کھیلتے ہوئے گزری تمام عمر
مجھ کو نہ راس آئی کناروں کی زندگی°

‏اُٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیںکہہ رہے ہیں کہ کوئی "عِشق وبا' آئی ہے
04/07/2022

‏اُٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کہ کوئی "عِشق وبا' آئی ہے

‏مجھ کو بھی اس کے عشق میں فنا ہونا قبول ہے جس کو سمیت میرے میری انا قبول ہے❣️🌚✨✨-----🦋
04/07/2022

‏مجھ کو بھی اس کے عشق میں فنا ہونا قبول ہے
جس کو سمیت میرے میری انا قبول ہے❣️🌚
✨✨-----🦋

‏سن سکتے ہو داستانِ محبت۔؟! سناؤں کیا۔؟ سنا ہے لفظوں سے روتے ہو۔؟! رولاؤں کیا۔؟ وہ جس کو چھین کہ بہت ہو خوش ہو تم مجھ سے...
04/07/2022

‏سن سکتے ہو داستانِ محبت۔؟!
سناؤں کیا۔؟
سنا ہے لفظوں سے روتے ہو۔؟!
رولاؤں کیا۔؟
وہ جس کو چھین کہ بہت ہو خوش ہو تم مجھ سے۔!!
کہاں کہاں ہے۔۔تِل اُسکے۔!! بتاؤں کیا۔؟! 💔🍂

‏کچھ لوگ ہم سے بات کرنے کے منتظر ہوتے ہیںاور کچھ لوگوں سے ہم بات کرنے کے منتظر رہتے ہیںکیا یہ قسمت ہے ۔۔۔
04/07/2022

‏کچھ لوگ ہم سے بات کرنے کے منتظر ہوتے ہیں
اور
کچھ لوگوں سے ہم بات کرنے کے منتظر رہتے ہیں
کیا یہ قسمت ہے ۔۔۔

‏ایک مدت سے نہ قاصد ہے نہ خط ہے نہ پیام اپنے وعدے کو تو کر یاد,مجھے یاد نہ کر ؂
04/07/2022

‏ایک مدت سے نہ قاصد ہے نہ خط ہے نہ پیام
اپنے وعدے کو تو کر یاد,مجھے یاد نہ کر ؂

Address

UAE
Dubai

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+971521966024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizi ki baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizi ki baten:

Share

Category